yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس کا صحافیوں سے رائے لینے کا معاملہ

Web Editor January 29, 2018 1 min read
MATTER, OF, CHIEF, JUSTICE, CONSULTATION, WITH, JOURNALISTS, ANDAR, KI BAAT, ASGHAR ALI MUBARAK, KE, SATH
Share this:

MATTER, OF, CHIEF, JUSTICE, CONSULTATION, WITH, JOURNALISTS, ANDAR, KI BAAT, ASGHAR ALI MUBARAK, KE, SATH تحریر:اصغر علی مبارک: چیف جسٹس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایسے بہت سے کاموں کی ابتدا کر رہے ہیں جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کئے اور ہمارے ملک میں لوگوں کے لئے حیرانی کا باعث ہیں۔ مثال کے طور پر سنئیر صحافیوں سے شاہد مسعود کے معاملے میں کنسلٹیشن یا مشورہ لینا ۔زیادہ تر لوگوں کے لئے اس بات کو سمجھنا مشکل ہے لیکن جو لوگ مغربی ممالک میں رہتے ہیں ان کے لئے اس بات کو سمجھنا نسبتا آسان ہے ۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا معاملہ کوئی کریمنل یا سول جرم نہیں بلکہ یہ اخلاقیات کا مسئلہ ہے ۔ ان کو یا کسی صحافی کو غلط خبر دینے کی وجہ سے کسی بھی قسم کی سزا کی صورت میں وہ ایک ریفرنس بن سکتی ہے جو آئین میں شہریوں کے بنیادی حقوق کو متاثر کرنے کے علاوہ ملک بھر کے جرنلسٹ کے لئے ایک نیا پرابلم کھڑا کرسکتی ہے ۔

اس سزا کے بعد جس کا دل چاہے گا اس کا فائدہ اٹھا کر صحافیوں کو تنگ کرسکتا ہے۔ کہ آپ کی خبر غلط ہے آپ پر بھی اسی سزا کی مثال کے پیشِ نظر مقدمہ قائم کیا جارہا ہے وغیرہ۔یاد رکھیں صحافی خبر لاتا ہے اور بعض اوقات حالات و واقعات کی بنیاد پر اپنا تجزیہ دیتا ہے۔ جو بھی خبر پیش کی جاتی ہے وہ کبھی سو فیصد درست کبھی اسکا کچھ حصہ درست اور کبھی بالکل غلط بھی ہوسکتی ہے ۔ اس صورت میں اس کی تردید اور معذرت بھی شائیع کردی جاتی ہے ۔اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں سب کچھ سو فیصد درست ہی ہو یہ ضروری نہیں۔ اسلئے فریقین کو بلا کر رائے لینے میں کوئی حرج نہیں ۔مغربی ممالک میں بہت سے معاملات میں فریقین سے کنسلٹیشن کی جاتی ہے۔ حتی کہ بعض قوانین اور پالیسیز کو بنانے سے پہلے ماہر قوانین سے کنسلٹ کرنا عام بات ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے دنوں ملتان بار کے مسئلے کو بھی کئی بار ہنگاموں کے بعد وکلاء سے رائے لینے کے بعد ہی حل کیا گیا تھا ۔حتی کے برطانیہ میں اگر کسی رہائشی علاقے میں کوئی بار بھی کھولنا ہو کوئی مسجد یا چرچ کی یا کمیونٹی سینٹر کے پروجیکٹ بنانے سے پہلے اس علاقے کے لوگوں سے رائے لی جاتی ہے کہ اگر کوئی اعتراض ہو تو سامنے آئے ۔البتہ یہ ضرور ہے کہ ہمارے ملک کے لئے شاید یہ روایت کچھ نئ ہو ۔لیکن اچھی روایات کو کھلے دل سے تسلیم کرنا ہی اچھی قوموں کی نشانی ہے ۔

MATTER, OF, CHIEF, JUSTICE, CONSULTATION, WITH, JOURNALISTS, ANDAR, KI BAAT, ASGHAR ALI MUBARAK, KE, SATH

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ghouri club and Tramtri club have qualified for the semifinal of Islamabad maridition b division football league
Previous Post کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
Next Post منیر شاہ ، ایک مایہ ناز پوٹھوہاری سنگر، استاد ستار نواز یس اردو روڈ شو میں خصوصی مہمان
Old, Folk, singer, Muneer, Shah with latest instruments on road show, with, Asghar Ali Mubarak

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.