yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آپ سب یہ کام کریں تو ہماری بچت ہو جائیں گے مارک زکربرگ نے فیس بک کے ملازمین کو انوکھا مشورہ دے دیا

Web Editor November 16, 2018November 16, 2018 1 min read
Mark Zuckerberg gives feedback on Facebook employees to all of us if you do this work.
Share this:

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے فیس بک کی سینیئر مینجمنٹ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہوجائیں۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق مارک زکربرگ امریکی کمپنی ایپل کے سی ای او کے بیان کے بعد غصے میں تھے۔ ایپل کمپنی کے سی ای او ٹِم کُک نے فیس بک کی ڈیٹا پرائیوسی کے معاملے کو برتنے پر تنقید کی تھی۔اسی تبصرے کے بعد مارک زکر برگ نے کمپنی کی سینیئر مینجمنٹ کو آئی فون کا استعمال روکنے اور اینڈرائڈ فون استعمال کر نے کا کہا ہے ۔یہ ہدایت جاری کرتے ہوئے مارک زکر برگ نے کہا کہ اینڈرائڈ فون ایپل کے مقابلے میں استعمال کیلئے زیادہ بہتر ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹِم کُک نے کہا تھا کہ ہم آپ کی نجی زندگی میں دخل اندازی نہیں کریں گے، پرائیوسی ہمارے نزدیک انسانی حق ہے۔ٹِم کُک نے اسی حوالے سے مزید کہا کہ اگر وہ زکر برگ کی جگہ پر ہوتے تو صورت حال مختلف ہوتی۔مارک زکربرگ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر آپ کوئی ایسی سروس تیار کرنا چاہتے ہیں جو کہ صرف امیر افراد کیلئے نہ ہو تو پھر آپ کو ایسی ڈیوائس کی بھی ضرورت ہوتی ہے جو عام لوگوں کو آسانی سے دستیاب ہو۔بانی فیس بک نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہم سب اسٹاک ہوم سنڈروم (ایسی صورتحال جب مغوی کو اغواء کار سے انسیت ہوجائے) کا شکار نہ ہوں اور ان کمپنیوں کو جو کہ ہم سے زیادہ پیسے لینے کیلئے تگ و دو کرتی ہیں انہیں اس بات کی اجازت دی جائے کہ وہ ہمیں اس بات پر قائل کرسکیں کہ وہ دراصل ہمارا خیال کرتی ہیں، میرے نزدیک یہ مضحکہ خیز ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کا ڈیٹا چرانے کا اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد کمپنی کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوئے تھے ۔نتیجتاً کمپنی کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔بعد میں کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے صارفین سے معافی مانگتے ہوئے پرائیوسی سیٹنگز میں اہم تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Demand is not allowed to investigate internationally murder of Jamal Khashashjee
Previous Post جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ منظور نہیں
Next Post حکومت نے بہت شرمناک کام کیا ہے کہ کیونکہ۔۔۔۔۔
The government has done a lot of shame because ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.