yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شکر الحمدللہ ۔ اللہ کریم نے پاک سرزمین کی لاج رکھی، پوری دنیا سمیت بھارتی عوام بھی وزیراعظم پاکستان کی ممنون، ملک انصر

Web Editor February 28, 2019February 28, 2019 1 min read
malik ansar khan, senior, leader, PTI, France
Share this:

شکر الحمدللہ ۔ اللہ کریم نے پاک سرزمین کی لاج رکھی، پوری دنیا سمیت بھارتی عوام بھی وزیراعظم پاکستان کی ممنون، ملک انصر

پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک انصر خان نے اللہ کریم کے حضور شکریہ کلمات کے ساتھ کہا ہے کہ اللہ کریم کا شکر ہے جس نے پاک سرزمین کو سربلندی عطا کی ۔ اس کیلئے ہم اللہ کریم کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے زیر حراست بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کی واپسی کے اعلان پر نہ صرف پوری دنیا نے سراہا ہے بلکہ بھارت کے اندر سے بھی اس قابل رشک اعلان پر تعریفی پیغامات سامنے آئے ۔

واضح رہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو امن کا پیغام دیا اور وزیراعظم عمران خان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان کر دیا ۔وزیر اعظم کی جانب سے اس اعلان پر اقوام عالم کی معتبر شخصیات سمیت ہندوستانی عوام نے بھی کھل کر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیا ۔انہوں نے وزیرا عظم عمران خان کا اعلان شیئر کرتے ہوئے تعریفی کلمات لکھ کر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور اس اقدام کو سراہا ۔

malik ansar khan, senior, leader, PTI, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, senior, leader, PPP, France
Previous Post اللہ کریم پاک سرزمین کو اپنی خاص رحمت کی پناہ میں رکھیں، حکمران اورعوام عارضی کامیابی کے بعد مال غنیمت کی تقسیم سے اجتناب کریں اور تاک میں بیٹھے دشمن سے خبردار رہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس اورسینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری افضال ڈھل کی کزن کے انتقال پر سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کا اظہار افسوس
Mirza Atteeq, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.