yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’تبدیلی سرکار‘ کے 100روز : مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئی۔۔۔ حکومت کو جھٹکا دینے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

Web Editor November 17, 2018 1 min read
Make a major decision to shock the government
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے تبدیلی سرکار کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔(ن) لیگ مرکز میں ’نیازی سرکار‘ پنجاب میں ’بزدار سرکار‘ کے 100 دن ملک پر اور عوام پر کیسے بھاری پڑے ہیں، اس کے بارے میں وائٹ پیرز جاری کرنے جا رہی ہے۔
نواز شریف کی منظوری کے بعد پارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی کی اعلی قیادت کی طرف پیپر کی تیاری کے لیے لیگی عہداروں کو ٹاسک سونپ دیے گئے ہیں۔ 27 نومبر منگل کو مرکزی اور صوبائی سطح پر پارٹی کی اعلی قیادت پریس کانفرنس کے زریعے حکومت کی 100 روزہ مایوس کن کارکردگی کو اعداد و شمار کے ساتھ عوام کے سامنے رکھے گی۔ پارٹی نے پٹرول، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ہونے والی مہنگائی کے طوفان پر حکومت کو ناکوں چنے چبوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ معیشت کے حوالے سے 100 روز میں ہونے والے نقصانات پر پارٹی کنونئیر احسن اقبال کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے وہ سی پیک اور دیگر اہم پراجیکٹس پر حکومتی یوٹرن کے حوالے سے خزانے کو پہنچنے والے نقصانات پر عوام کو آگاہ کریں گے، پنجاب میں حمزہ شہباز شریف لاہور شہر سمیت دیگر شہروں میں جاری ترقیاتی کاموں کو بند کرنے پر ہونے والے نقصانات پر اپنی رپورٹ دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Aishwarya Umar, the first-rate actor, gave a unique entry in the style of her style
Previous Post مجھے اس سے محبت ہوئی اسے کسی اور سے اور کسی اور کو مجھ سے ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ عائشہ عمر نے انوکھے سٹائل میں تہلکہ خیز انٹری دے دی
Next Post اگر میں 11 نومبر تک نہ لوٹ سکوں تو ۔۔۔۔۔ طیارہ حادثے میں جان بحق ہونیوالے نوجوان کی منگیتر نے ایسا کام کر ڈالا کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں
The young fianter did such a thing that everyone's eyes were shaped

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.