yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اگر میں 11 نومبر تک نہ لوٹ سکوں تو ۔۔۔۔۔ طیارہ حادثے میں جان بحق ہونیوالے نوجوان کی منگیتر نے ایسا کام کر ڈالا کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں

Web Editor November 17, 2018 1 min read
The young fianter did such a thing that everyone's eyes were shaped
Share this:

جکارتہ(ویب ڈیسک) سمندر میں گر تے ساتھ ہی تباہ ہونے والے انڈونیشئن طیارے کے حادثے میں ایک ایسا نوجوان بھی ہلاک ہوا جس کی 11 نومبر کو شادی تھی، لڑکی نے اپنے منگیتر کی آخری خواہش پوری کر کے سب کو آبدیدہ کرڈالا۔ معلومات کے مطابق انڈونیشیا میں 29 اکتوبر کو ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے نوجوان نے سفر پر جانے سے قبل اپنی منگیتر سیاری سے مذاق میں ایک بات کر ڈالی جو حقیقت میں بدل گئی اور سچ ثابت ہوگئی ۔ منگیتر سیاری نے اپنے انٹرویومیں بتایا کہ پراتما 28 اکتوبر کو جکارتہ اپنے دفتری کام سے گئے تھے، گھر واپس آنے سے قبل ائیرپورٹ پر اُن سے میری مختصر گفتگو ہوئی جس میں پراتما نے مذاق میں کہا کہ اگر میں 11 نومبر تک نہ لوٹ سکوں تو جو جوڑا تمھارے لیے پسند کیا وہ پہن لینا اور تصویر بنوانا اور مجھے ضرور بھیج دینا‘۔ لڑکی سیاری نے بتایا کہ پراتما 29 اکتوبر کو جکارتہ گئے اور پھر انہوں نے شادی کی چھٹیاں لے لیں تھیں، وہ واپس گھر شادی کی غرض سے ہی آرہے تھے مگر افسوسناک واقعہ پیش آگیا جس نے مجھے توڑ کر رکھ دیا‘۔ سیاری نے کہا کہ میں جس قدر غمزدہ ہوں مگر میں پراتما کی خواہش پوری کروں گی اور 11 نومبر کو وہی لباس زیب تن کر کے دلہن بن کر تصاویر بنوائوں گی۔ سیاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی اسٹیٹس شیئر کیا جس میں لکھا کہ ’میں نے تمھاری طرح مضبوطی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمھارے ساتھ جا کر لینے والا شادی کا جوڑا اور انگھوٹھی پہن کر تمھاری آخری خواہش پوری کردی‘۔ یاد رہے کہ 29 اکتوبر کو جکارتہ ائیرپورٹ سے پرواز بھرنے والا نجی ایئرلائن کا طیارہ پندرہ منٹ بعد ہی جاوا کے سمندر میں گرا اور تباہ ہوگیا تھا جس میں موجود تمام 189 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Make a major decision to shock the government
Previous Post ’تبدیلی سرکار‘ کے 100روز : مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئی۔۔۔ حکومت کو جھٹکا دینے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا
Next Post اگر نپولین اور ہٹلر یوٹرن لے لیتے تو۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے یو ٹرن لینے پر سینئر تجزیہ کاروں کی آراء ملاحظہ کیجیے
If Napoleon and Hitler took the Ukraine, then ..

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.