yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے اس سے محبت ہوئی اسے کسی اور سے اور کسی اور کو مجھ سے ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ عائشہ عمر نے انوکھے سٹائل میں تہلکہ خیز انٹری دے دی

Web Editor November 17, 2018 1 min read
Aishwarya Umar, the first-rate actor, gave a unique entry in the style of her style
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ عائشہ عمر اس وقت اپنی فلم ’کاف کنگنا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم کی کہانی کے بارے میں عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد رومانوی کہانی ہوگی۔ فلم کی کہانی لو ٹرائنگل پر نہیں بلکہ لو اسکوائر پر مبنی ہے۔


فلم ’کاف کنگنا‘ کی ہدایات خلیل الرحمٰن قمر دے رہے ہیں جبکہ فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی تحریر کی، اور عائشہ عمر اس میں مرکزی کردارادا کر رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم میں اپنے کردار ’گل ناز‘ کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ ’یہ ایک نوجوان لڑکی ہے جو لاہور کی ایک حویلی میں اپنے دادا اور بہن کے ہمراہ زندگی گزار رہی ہے، یہ کافی بہادر اور خود پر اعتماد رکھنے والی پنجابی لڑکی ہے جو کسی سے نہیں ڈرتی، بلکہ یہ کافی منہ پھٹ بھی ہے‘۔ فلم ’کاف کنگنا‘ میں گل ناز کو اپنے پڑوسی سے محبت ہوجاتی ہے، یہ کردار اداکار سمیع خان نبھاتے نظر آئیں گے۔ عائشہ نے یہ بھی کہا کہ فلم میں ان کے علاوہ سمیع خان کا بھی اہم کردار ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’ان کے ساتھ کام کرنا ایک بہترین تجربہ ثابت ہوا، ان کے پاس بےحد معلومات ہیں اور مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، اور ان کی خوبی یہ ہے کہ وہ بھی دوسروں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ فلم ’کاف کنگنا‘ آئی ایس پی آر کی مشترکہ کاوش ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Khyber Pakhtunkhwa government announces the financial package for the family of Shaheed SP Tahir Khan Dahr
Previous Post خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا
Next Post ’تبدیلی سرکار‘ کے 100روز : مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئی۔۔۔ حکومت کو جھٹکا دینے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا
Make a major decision to shock the government

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.