yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

یارک شائر ادبی فورم کے زیر اہتمام انڈس اسپتال پاکستان کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر کا شاندار انعقاد، مہمان خصوصی معروف ورسٹائل آرٹیسٹ محترمہ بشریٰ انصاری کی خصوصی شرکت

Web Editor October 31, 2018November 1, 2018 1 min read
LONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUEST
Share this:

پیرس (ناصرہ خان) 26 جولائی بروز جمعہ یارک شائر ادبی فورم کے زیر اہتمام انڈس اسپتال پاکستان کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر کا شاندار انعقاد کیا گیا– فرانس سے شاعرہ سمن شاہ نے اس بامقصد تقریب میں خاص طور پر شرکت کی -دیگر شعراء میں نعیم حیدربرمنگھم فرزانہ نیناں نو ٹنگھم آفتاب مضطر پاکستان شریک ہوئے– پروگرام کی مہمان خصوصی پاکستان کی مشہور ور اسٹائل آرٹسٹ محترمہ بشری انصاری تھیں – انڈس اسپتال کے لیے تقریب میں نہ صرف پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی بلکہ دل کھول کر عطیات دیئے – سمن شاہ نے تقریب میں پیرس ادبی فورم کی نمائندگی کرتے ہوئے آرگنائزر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نیک اور عظیم مقصد ہے اور اس کے لیے اس کامیاب اور پروقار تقریب کے لیے یارک شائر ادبی فورم کی کوششیں قابل- تحسین ہیں– سمن شاہ نے وہاں قیام کے دوران انڈس اسپتال کی ساری ٹیم اور دیگر ادبی شخصیات سے ملاقاتیں کیں  اور یارک شائر ادبی فورم کی ٹیم کا اس خوبصورت تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کے لیے شکریہ ادا کیا-

LONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUESTLONDON, YORKSHIRE, LITERARY, FORUM, ARRANGED, POETRY, FUNCTION, ON, ACCOUNT, OF, FUND RAISING, FOR, INDUS, HOSPITAL, KARACHI, RENOWN, VERSATILE, ARTIST, BUSHRA ANSARI, PARTICIPATED, AS, CHIEF GUEST

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CH SALEEM BORRA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, FEED BACK, ON, COURT, DECISION, IS, EVERYONE'S, RIGHT, BUT, VIOLENCE, IN, COUNTRY, AND, RAISE, FIRE, IS, COLLECTIVE, SUICIDE, FOR, NATION
Previous Post عدالتی فیصلہ پر رد عمل سب کا حق مگر ہم وطنوںکی املاک نذر آتش کرنا اورتشدداپنانا اجتماعی خودکشی ہے , چوہدری سلیم بوڑا
Next Post شریف برادران کی اصولی سیاست اورعوامی خدمت موجود ہ سیٹ اپ کی سب سے بڑی کمزور ی ہے ، جاوید بٹ
JAVED BUTT, EX-PRESIDENT, PML N, FRANCE, JAVED BUTT, SAID, SHARIEF BROTHERS, ARE, WEAKNESS, OF, PAKISTANI, POLITICS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.