yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کم خوابی

Web Editor December 7, 2018 1 min read
Little dream
Share this:

اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کیاجاسکتا کہ اچھی صحت کے لیئے اچھی نیند کا ہونا بہت ضروری ہے۔ نیند انسان کی یادداشت پربھی اثرات مرتب کرتی ہے۔ اگر نیند اچھی اور پوری ہوتو صحت کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی زندگی میں بھی مثبت تبدیلی آتی ہے۔
امریکہ میں نیند پر ایک حالیہ تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ اوسطاََ ایک بالغ شخص کوسات سے نوگھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے اُس کی زندگی میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے، جو ایک بہترزندگی گزارنے کے لئے بہت ضروری ہے۔ عالمی سطح پر نیند نہ آنے کی بڑی وجہ سماجی سطح پر پیش آنے والے مصائب اور مشکلات ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق، معاشرے کودرپیش مسائل لوگوں کی نیند کو متاثر کرتے ہیں، جس سے صحت کمزور ہوجاتی ہے۔ نوجوانوں ک نسبت، ادھیڑ عمر کے لوگوں کی نیند طبی طور پر تجویز کردہ نیند سے کم ہوتی ہے۔ ادارہ برائے تشخیص امراض وتدابیر کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاگیا تھا کہ امریکا میں ہر تین میں سے ایک بالغ تجویز کردہ یعنی سات گھنٹے سے کم خوابی کی مستقل کمی کے باعث موٹاپا، شوگر، بلڈ پریشر، امراض قلب کے خطرات جنم لے سکتے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق، امریکہ میں ہر تین میں سے ایک بالغ انسان سات گھنٹے سے کم نیند لیتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر خواتین بھی الخصوص جن کی عمریں 30 سے 60سال کی ہوتی ہیں، درمیانی عمر کے لوگوں کی نیند سب سے کم ہوتی ہے۔ وہ طبی طورپر تجویز کردہ یعنی سات یا آٹھ گھنٹوں سے کم سوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف مشی گن نے دنیا بھر میں پائے جانے والے نیند کے رحجانات کامطالعہ کرنے کے بعد اس رپورٹ کو ترتیب دیاہے۔ موبائل فون کی ایک اپیلیکیشن کی مدد سے معلومات جمع کی گئی ہیں کہ لوگ روزانہ کی بنیاد پر کتنی دیر سوتے ہیں اور اُن کے جلد یادیر سے سونے میں کیا قباحتیں حائل ہوتی ہیں۔
اس رسرچ میں سوسے زائد ممالک کے باشندوں کو اعدادشمار جمع کیے گئے، جن میں عمر اور جنس کے علاوہ انکی قدرتی روشنی میں کام کرنے کے اوقات کو بھی شمار کیاگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس مطالعے کے نتائج کے تجزیے سے نیند کے عالمی بحران، پرقابو پانے میں مدد مل سکے گی۔ اس اسٹڈی کی خاطر سائنسدانوں نے تقریباََ چھ ہزار ایسے افراد سے معلومات جمع کی ہیں، جن کی عمریں پندرہ برس سے زائد ہیں۔ اس مطالعے کے نتائج کے مطابق‘ نیندسے محرومی یااس میں کمی سے انسانی زندگی کوسخت خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who has advised Modi to be like Vajpayee? By knowing you you will not believe it
Previous Post مودی کو واجپائی جیسا بننے کی نصیحت کس نے کی؟جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
Next Post ورلڈ کپ 2018: پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے گردش میں آ گئے۔۔۔ اہم کھلاڑیوں کی اگلے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی
World Cup 2018: The star of Pakistani players came in circulation ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.