yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رائیونڈ میں ڈکیتی لیکن دراصل کیا چیز لوٹی گئی؟ ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بھی درد اٹھ جائے گا

Web Editor September 29, 2018 1 min read
Laughing will also hurt your stomach
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) رائیونڈ میں 4 ڈاکوؤں نے ایک ڈیرے پر ہلہ بول دیا اور ڈیرے میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر ساڑھے 5 لاکھ مالیت کے بکرے بکریاں نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ دیگر وارداتوں میں درجنوں شہری ڈاکوؤں اور چوروں کے ہاتھ لٹ گئے۔

تفصیلات کے مطابق موضع آرائیاں میں تاج ورکے ڈیرے پر چارڈاکو گھس آئے اور وہاں موجود تمام ملازمین کو یر غمال بنا کر ساڑھے پابچ لاکھ مالیت کی نقدی بکرے بکریاں اور چھترے لیکر فرار ہوگئے، لٹن روڈ میں ظفر اقبال سے 12 لاکھ، گرین ٹاؤن میں عندلیب سے تین لاکھ، ماڈل ٹاؤن میں وسیم سے اڑھائی لاکھ، چوہنگ میں ماجد سے سوا لاکھ، سبزہزار میں خالد سے 80 ہزار ، مسلم ٹاؤن میں کلیم سے 73 ہزار، ملت پارک میں واقع محسن کی پیزا شاپ سے تین ڈاکو سوا لاکھ نقدی اور دس پیزے لے گئے، گوالمنڈی میں میکلوڈ روڑ سے ڈاکو سوا لاکھ اور اقبال ٹاؤن شاہ نور پر واقع فاروق کی دکان سے دوڈاکو 89 ہزار کی نقدی اور قیمتی سامان لاٹ کر فرار ہوگئے، شفیق آباد میں حسنین سے 53 ہزار، ساندہ میں عاطف سے 33 ہزار ، سندر میں ماجد سے 22 ہزار ، ریسکورس میں مصعب سے 20 ہزار، باقر سے 20 ہزار ، نشتر قالونی میں طاہر سے 20 ہزار اور گلبرگ میں جاوید اشرف سے نقدی موبائلز چھین لئے گئے، مزنگ سے عباس گارڈن ٹاؤن میں ابوبکر ، اچھرہ میں یاسع ، لائر مال سے علی، ٹبی سٹی سے ارشاد، شاہدرہ سے اویس، شالیمار سے ریاض ، کوٹ لکھپت میں حیدر، قلعہ گجر سنگھ میں رمیض، اقبال ٹاؤن میں عدل سمیت 26 شہریوں کی موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Good news for home makers in Lahore:
Previous Post لاہور میں گھر بنانے والوں کے لیے اچھی خبر: ہاوسنگ سوسائیٹیز کے حوالے سے عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنا دیا
Next Post پاکستانی کبوتروں اور غباروں کے بعد بھارت اس عام استعمال کی چیز سے خوفزدہ ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Police registered a case

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.