yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیرکے دوران ایک شخص ہلاک

MH Kazmi January 24, 2017 1 min read
Killed one person during Shah Rukh Khan film Raess advertising
Share this:

گجرات: بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان کل ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی پروموشن کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں اورہرطرح سے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لیکن آج فلم کی تشہیر کے دوران  ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

Killed one person during Shah Rukh Khan film Raess advertising
Killed one person during Shah Rukh Khan film Raess advertising

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارراہول ڈھولکیا کی فلم “رئیس” میں شاہ رخ خان کے ہمراہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان  مرکزی کردارادا کر رہی ہیں جس کے باعث فلم کوشروع سے ہی ہندو انتہا پسند تنظیموں نے ناکام بنانے کی کوشش کی تاہم ہدایتکار اورشا ہ رخ خان کی متعدد ہندو انتہا تنظیموں کے سربراہان سے ملاقات نے فلم کی ریلیزکو کچھ آسان بنادیا تھا لیکن اب ایک اوربڑی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

شا ہ رخ خان  ہدایتکارراہول ڈھولکیا اورپروڈیوسررتیش سدھوانی کے ہمراہ  ٹرین کے ذریعے فلم کی تشہیرکررہے تھے کہ گجرات کے ریلوے اسٹیشن ودودرا پرجب ٹرین رکی توشا ہ رخ خان کو دیکھنے کے لیے ان کے مداحوں کی ایک  بڑی تعداد وہاں پہلے ہی سے موجود تھی۔

فلم کی تشہیرکے لیے جیسے ہی کنگ خان ٹرین سے باہرنکلے توان کی ایک جھلک دیکھنے کےلیے مداحوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی اوراس دوران بکھڈرمچ گئی جس کے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

بھگڈرمچنے سے ایک شخص بے ہوش بھی ہوگیا جسے فوری طورپراسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق دم گھنٹے کے باعث مذکورہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والا شخص مقامی سماجی کارکن ہے جس کا نام فرید خان پٹھان ہے جو  اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے اسٹیشن آیا تھا۔

اس سے قبل اسٹیشن پرصورتحال قابوسے باہر ہونے پرپولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا جس سے بھگدڑمچ گئی اوراس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

دوسری جانب  کنگ خان نے مداح کی موت پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ خدا کی مرضی کے آگے کوئی کچھ نہیں کرسکتا ہے لیکن مداح کی موت کا بہت افسوس ہے جب کہ ریاستی حکومت  نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Raja Khurram handed Room to civil Judge Imran Sikander
Previous Post راجا خرم کا کمرہ سول جج عمران سکندری کے حوالے
Next Post اجے والدہ کی خراب صحت پر فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ چھوڑ کر چلے گئے
Ajay shooting left of Film "Badshahoo" for mother poor health

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.