yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی خواتین کے لیے دوسرا غیر محفوظ شہر

Web Editor October 16, 2017 1 min read
Karachi second unsafe city for womens
Share this:

صحت کی ناکافی سہولتیں، ثقافتی رسم و رواج میں رکاوٹ،معاشی مواقع میں کمی اور ہراساں کیے جانے کےبڑھتے واقعات نے کراچی خواتین کے لیے دنیا کا دوسرا غیرمحفوظ شہر بن گیا جبکہ جنسی ہراساں کئے جانے کے واقعات نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو بدترین شہر بنادیا۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کو خواتین کے لئے سب سے خطرناک شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ لندن خواتین کے لئے محفوظ ترین شہرہے جس کے بعد ٹوکیو اور پیرس کا نمبر آتا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت میں خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کے بڑھتے واقعات نے نئی دہلی کو اس فہرست میں پہلے نمبر پر لاکھڑا کیا۔ تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے میں انکشاف میں کیا گیا ہے کہ جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافے نے نئی دہلی کو خواتین کے لیے بدترین شہر بنادیا۔

لندن میں قائم تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن نےایک کروڑ سے زیادہ آبادی رکھنے والے انیس میگا شہروں میں خواتین کو درپیش صورت حال کا سروے کرایا ۔ سروے میں خواتین کو حاصل صحت کی سہولتیں،معاشی مواقع، ثقافتی رسم و رواج اور ہراساں کیے جانے کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔

ان شہروں میں خواتین کے امور سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی آرا سے یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی خواتین کے لیے دوسرا غیرمحفوظ شہر ہے ۔ تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے کے مطابق کراچی میں خواتین کو صحت کی بنیادی سہولتیں حاصل نہیں ، یہاں خواتین کو معاشی میدان میں بھی رکاوٹوں کاسامنا رہا ۔

کم عمری کی شادی اور ثقافتی رسم و رواج میں رکاوٹ کے معاملے میں کراچی دوسرابدترین شہر قرار پایا،جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات میں کراچی کا نمبر نواں رہا۔ سروے میں لندن خواتین کے لیے محفوظ ترین شہر قرار پایا جبکہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کو خواتین کے لیے بدترین شہر قرار دیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
To tell the world, every city in Pakistan is safe, Afridi
Previous Post دنیا کو بتانا ہے پاکستان کا ہر شہر محفوظ ہے، آفریدی
Next Post کراچی میں پھر گرمی بڑھنے کی پیش گوئی
The forecast of heat rise in Karachi again

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.