yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

Yes 1 Webmaster May 19, 2015 1 min read
Qaim Ali Shah
Share this:
Qaim Ali Shah
Qaim Ali Shah

کراچی: وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کے ساتھ ایک واقعہ کیا پیش آیا کہ لوگوں نے مجھ پر غلط الزامات لگانا شروع کردیئے اور نااہل کہہ رہے ہیں جب کہ کل بغیر کسی خوف کے کراچی میں ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ میں مکمل طور پر امن و امان ہے جب کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے،اگر سندھ میں امن نہیں تو سرمایہ کار کراچی کیوں آرہے ہیں، پنجاب میں ہونے والے واقعات پر کسی نے آواز نہیں اٹھائی اور کسی نے استعفی کیوں نہیں دیا، لوگوں نے استعفے طلب کرنے کو مذاق بنا لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کے دورمیں امریکی قونصل خانے پر دھماکا ہوا تو کیا اس وقت انہوں نے استعفی دیا، ارباب غلام رحیم کی وزارت اعلیٰ کے دور میں اس وقت کے کور کمانڈر پرحملہ ہوا کیا اس وقت کے وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دیا، تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہے لیکن وہ اگر کوئی الزام لگاتے ہیں تو پھراس کا ثبوت بھی پیش کریں۔

قائم علی شاہ نے کہا کہ اپیکس کمیٹی اور سندھ حکومت نے جرائم کے خاتمہ کے لیے اہم اقدامات کیے جس پر وزیراعظم، آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی نے سندھ حکومت کی تعریف کی، سانحہ صفورا کے وقت میں اسلام آباد میں تھا اور یہ واقعہ صبح 9 بجے پیش آیا اور سانحے کے صرف 2 گھنٹے بعد 11 بجے میں کراچی پہنچ چکا تھا، سانحہ صفورا کے لواحقین کے ساتھ تمام ہمدردیاں ہیں، حملہ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی ہےاور واقعے کے عینی شاہد مل گئے ہیں اور امید ہے کہ قاتل بھی جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ حکومت صوبے میں کسی کی حق تلفی نہیں ہونے دے گی، مانتے ہیں کہ صوبے میں غربت ہے اور ہم اسے ختم کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں،ہم نے صوبے میں نوکریوں کے مواقع پیدا کیے جب کہ کراچی میں بنائے گئے فلائی اوورز کے لئے پیسے بھی دیے، اسی طرح سندھ حکومت ہر شعبے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shaikh Babar Group Photo
Previous Post محمد اصغر چوہدری، ملک طاہر، شیخ بابر کا ایک تقریب میں خوبصورت انداز
Next Post انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار
Waqar Younis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.