کراچی (یس ڈیسک) الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.