yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

اسلام آباد: مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کی خصوصی طور پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے میں شرکت، شرکا کے ساتھ اظہار یکجہتی

MH Kazmi November 21, 2017 1 min read
Javed, Butt, Ex-President, PMLN, France, participating, in, Faizabad, Sit in
Share this:
Javed, Butt, Ex-President, PMLN, France, participating, in, Faizabad, Sit in
Javed, Butt, Ex-President, PMLN, France, participating, in, Faizabad, Sit in

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما اور سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ نے  ختم نبوت ﷺ کو ایمان کا حصہ قرار دیتے ہوئے پیرس سے خصوصی طور پر تشریف لا کر تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے دھرنے میں شرکت کی اور شرکاکے ساتھ دن گزارا۔ جاوید بٹ  نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین اور پاکستان کے مختلف حصوں سے آئے دھرنے میں شریک لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبات اور شدید سردی میں ختم نبوت ﷺ کیلئے آرام وآسائش چھوڑ کر ان کے احتجاج کے جذبے کو سراہا ۔ محترم جاوید بٹ نے دھرنے کے شرکا کے ساتھ وقت گزارااور دھرنے کی لائیو کوریج بھی کی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ لائیو کوریج میں دھرنے کے شرکائ کی کثیر تعداد دیکھی جاسکتی ہے اور محترم جاوید بٹ ان کے درمیان موجود ہیں

 

https://www.facebook.com/javed.butt.712714/videos/2006866149536352/

 

https://www.facebook.com/javed.butt.712714/videos/2006866082869692/

https://www.facebook.com/javed.butt.712714/videos/2006863272869973/

https://www.facebook.com/javed.butt.712714/videos/2006855676204066/

۔

Javed, Butt, Ex-President, PMLN, France, participating, in, Faizabad, Sit in مسلم لیگ  ن کے سینئر ترین راہنما اور میاں محمد نواز شریف کے معتمد ساتھی جاوید اختر بٹ نے حکومتی پالیسیوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے عشق رسول ﷺ کو ترجیح دی اور اپنے مذہبی جوش و جذبے کو مقدم جانتے ہوئے آئین میں ختم نبوت کی شق کو نقصان پہچانے کی کوشش کے خلاف اٹھنے والی آواز تحریک لبیک یارسول اللہ کی تائید کی اور اس عزم کے ساتھ پیرس سے پاکستان تشریف لائے تاکہ وہ اپنی پارٹی قیادت کو اس سلسلے میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے جذبات سے آگاہ کر سکیں اور پارٹی کی سینئر لیڈر شپ خصوصاًمیاں محمد نواز شریف کو اس موقف پر قائل کر یں کہ دھرنے کے شرکائ کے مطالبات پر نظر ثانی کی جائے اور اس مذموم کوشش میں شریک ذمہ داروں کو قرارواقعی سزا دی جائے۔

Javed, Butt, Ex-President, PMLN, France, participating, in, Faizabad, Sit in
Javed, Butt, Ex-President, PMLN, France, participating, in, Faizabad, Sit in
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
,تاپالنے, والوں, میں, دل, کی, بیماریوں, کے ,خطرات, کم،, تحقیق
Previous Post کتاپالنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم، تحقیق
Next Post انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
Order to set up hearing for appeal against the electoral reforms act

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.