yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابھی تو سردی شروع ہوئی ہے :پاکستان میں کہیں رم جھم اورکہیں بادل خوب کھل کر برسے۔۔۔مزید تفصیلا ت اس خبر میں

Web Editor December 10, 2018 1 min read
It's just a cold start: Somewhere in Pakistan, there is a rumor and the cloud opens well.
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی شدت بڑھا دی، آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ہے۔ کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث خشک سردی اور فوگ کا خاتمہ ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بادل خوب برسے، تیزہوائیں بھی چلیں جس سے موسم اچانک تبدیل ہوگیا، درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی، سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا، شہر میں بادلوں کے ڈیرے ہیں، کہیں کہیں رم جھم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اسلام آباد میں بھی موسم نے انگڑائی لی، ہلکی اور تیز بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ مریدکے، شیخوپورہ، میاں چنوں، شاہ کوٹ سمیت پنجاب میں کئی مقامات پر بارش سے درجہ حرارت مزید گر گیا۔ مردان، سانگلہ ہل اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی۔موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے اگلے 24 گھنٹے کے دوران لاہور، راولپنڈی، گوجرانولہ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں بارش کا امکان ہے.خیبر پختونخوا میں پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ، ڈی آئی خان ڈویژن میں بارش کی پیش گوئی ہے، بلوچستان میں کوئٹہ اور ژوب میں باران رحمت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث خشک سردی اور فوگ کا خاتمہ ہوگیا۔شہر قائد اور مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، گزشتہ رات 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do this in ten minutes or not from the ministry ... Prime Minister Imran Khan
Previous Post دس منٹ میں یہ کام کرو ورنہ وزارت سے فارغ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ لاہور سے اسلام آباد تک تہلکہ مچ گیا
Next Post بڑے اداروں میں ملازمتیں اس ہفتے (10 دسمبر، 2018) – yesurdu.com
pakistan-jobs-daily-newspapers-adds-of-government-and-semi-government-private-jobs-in-islamabad-rawalpindi-karachi-lahore-faisalabad-peshawar-and-all-cities

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.