yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

Yes 2 Webmaster July 30, 2015 1 min read
Nisar Ali Khan
Share this:
Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں غیرملکی باشندے ملک میں قیام پذیر ہیں جو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جب کہ اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں غیرقانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں بڑے بڑے نام ملوث ہیں اگر ایوان اجازت دے تو رپورٹ تیار کر کے ان کے نام پیش کئے جاسکتے ہیں تاہم ایوان میں ان کے نام نہیں لئے جاسکتے جب کہ بعض سفارتخانے قحبہ خانوں کی سرپرستی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چند روز قبل اسلام آباد میں ایک کارروائی کے دوران درجنوں غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواتین کوحراست میں لیا گیا جب کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث غیرملکی یہاں آ کرشناختی کارڈز،پاسپورٹ حاصل کرتےتھے اور گزشتہ 20، 20 سالوں سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں غیرملکی خواتین غیرقانونی طور پر مقیم ہیں، کسی ملک میں مقیم غیرملکیوں کو اس ملک کےقوانین کا احترام کرناہوتا ہے تاہم قواعدوضوابط مکمل کر کے ملک میں آنےجانےپرکوئی پابندی نہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ ملک میں لاکھوں غیرملکی باشندے غیرقانونی طور پر مقیم ہیں جن میں 79 ہزار سے زائد افراد کا تعلق برطانیہ، 52 ہزار سے زائد امریکی، 16 ہزار سے زائد بھارتی اور 17 ہزار کینیڈین باشندے شامل ہیں تاہم غیرقانونی طور پر پاکستان میں آئے غیرملکیوں کے خلاف پالیسی بنائی ہے جسے جلد حتمی شکل دے دی جائے گی جب کہ ای سی ایل، سیکیورٹی ایجنسیز، ویزا پالیسی اور ہتھیاروں سے متعلق نئی پالیسی لارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کو ٹرینگ دینے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی، نئی پالیسی کےتحت سیکیورٹی ایجنسیزکوگارڈزکی کلیئرنس، سالانہ اسلحہ ٹریننگ کی تجدید ضروری ہوگی جب کہ سیکیورٹی ایجنسیز ملازمین کوٹریننگ دینے کے لئے پولیس اوردیگر ادارے تیارہیں اوررپورٹس ہیں کہ سیکیورٹی ایجنسیز اپنے ملازمین کا خیال نہیں رکھتیں اوران کے بعض ملازمین ہتھیارتک نہیں چلا سکتے۔

چوہدری نثار کا کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے کہنا تھا کہ شہرقائد میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سے جرائم میں 43 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ آپریشن کے دوران 58 ہزار603 جرائم پیشہ افراد، 517 بھتہ خور، 118 اغوا کار اور 630 اشتہاریوں کو گرفتارکیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Gurdaspur Police
Previous Post دہشت گردی کے پاکستان پر الزامات، بھارتی وطیرہ
Next Post اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.