yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

Web Editor May 13, 2018 1 min read
Indonesia: 3 suicide bombings in Christian worshipers, 9 killed
Share this:

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Indonesia: 3 suicide bombings in Christian worshipers, 9 killedبرطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تمام دھماکے مختصر وقفے کے بعد ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی بھی گروہ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب ہوئے۔ خیال رہے کہ انڈونیشیا مسلم اکثریت والا ملک ہے تاہم یہاں گزشتہ کچھ ماہ سے عسکریت پسندی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی کا کہنا تھا کہ ان دھماکوں کے پیچھے مبینہ طور پر داعش کے نظریات سے متاثر گروہ ملوث ہوسکتا ہے۔ کچھ روز قبل دارالحکومت جکارتہ کے مضافات میں قائم ایک ہائی پروفائل جیل میں قید عسکریت پسند گروہ کے متعدد ارکان کو فرار کرانے کی کوشش کی گئی تھی اور اس حملے میں انڈونیشیا کی سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

دوسری جانب امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے متاثرین میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکے سانتا ماریہ کیتھولک چرچ، انڈونیشین کرسچن چرچ اور پیٹیکوسٹ سینٹرل چرچ میں ہوئے۔ سی این این نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ سینٹ ماریہ چرچ میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر مسیحی عبادت گاہوں میں ہونے والے دھماکوں میں 2، 2 افراد ہلاک ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ دھماکوں میں زخمی ہونے والا ایک شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ’ہمیں خدشہ ہے کہ مذکورہ دھماکے خود کش تھے جبکہ ہم نے ایک مقتول کی شناخت کرلی ہے‘۔ پولیس نے دھماکوں کے بعد جائے وقوع پر پہنچ کر متاثرہ عبادت گاہوں کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کیے اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔ بعد ازاں انڈونیشیا کی خاتون وزیر خارجہ ریٹنو مارسودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں دھماکوں کی مزمت کی اور سورابایا میں ہونے والے دھماکوں کے متاثرین سے اظہار تعزیت کیا جبکہ ساتھ ہی ہیش ٹیگ کے ساتھ دعویٰ کیا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں اور ہم ان سے ڈرتے نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دہشت گردوں کے خلاف جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Miftah Ismail promised to revenue 100 billion rupees
Previous Post مفتاح اسمٰعیل کا 100 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈ کرنے کا وعدہ
Next Post فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی
France: One killed in a terrorist attack ' many injured

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.