yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں2کھرب 67ارب روپے کا اضافہ

Web Editor March 2, 2019 1 min read
India's strongest rise in stock exchange and investment worth 2 billion 67 billion
Share this:
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی تیزی رہی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں گرمجوشی بڑھنے کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس484.41 اضافے سے 39539.02پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ 70.05 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی تیزی رہی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں گرمجوشی بڑھنے کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس484.41 اضافے سے 39539.02 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ، جبکہ 70.05 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس سے سرمایہ کاری مالیت میں 2 کھرب 67 ارب2 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، البتہ کاروباری حجم جمعرات کی نسبت 13.92 فیصد کم رہا ، گزشتہ روزکاروبارکا آغازمثبت زون میں ہوا،اوربھارتی جارحیت پر پاکستانی جوابی وار اورگرفتار بھارتی پائلٹ کی رہائی سے صورتحال میں بہتری آنے کے پیش نظر سرمایہ کاروں نے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی بھرپور خریداری کی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 39539 پوائنٹس کی بلند سطح پرپہنچ گیا، بعد میں پرافٹ ٹیکنگ رجحان کی وجہ سے مزکورہ حد برقرار نہ رہ سکی لیکن مجموعی طور پر تیزی غالب رہی اورمارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس484.41 اضافے سے39539.02 پوائنٹس پر بند ہوا ، اسی طرح کے ایس ای 30 انڈیکس 244.84 پوائنٹس اضافے سے 19022.02پوائنٹس کے ایم آئی30انڈیکس723.44پوائنٹس اضافے سے66233.47 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس 345.35 پوائنٹس اضافے سے39539.02 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ گزشتہ روزمجموعی طور پر344کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہواجن میں سے241کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں اضافہ،83 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ20کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔بیشتر کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں بڑھنے سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 692 کھرب 67 ارب 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کاروپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
On The Newsmakers: Afghanistan's women footballers defied the Taliban to purs...
Previous Post افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم
Next Post ان کا پہلا تجربہ
His first experience

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.