yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

: بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔۔۔

Web Editor February 26, 2019 1 min read
: India's Revenge of Revenge .. Pakistan is giving responsible statements. Shah Mehmood Qureshi, Chief of Staff
Share this:

رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے
۔۔
اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں بد لہ بد لہ کی آوازیں گو نج رہی ہیں جبکہ پاکستان ذمہ دارانہ سٹیٹمنٹس دے رہا ہے.ان خیالات کا اظہارپاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیر ہاؤس تھنک ٹینک کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا گے انہوں نے کہا کہ اگر مس ایڈونچر ہوا تو ہم ریٹیلیٹ کر یں گے اور ریٹیلیٹ وید فورس کر یں گے. پاکستان کا ویثرن پی ٹی آئی کا ویثزن اور قائد اعظم محمد علی جنا ح کا ویثزن ہے. وزیر خا رجہ نےکہاکہ جنرل اسمبلی اجلا س میں اردو میں تقر یر کی.پاکستان کا بچہ بچہ ہر مرد کسمیریو ں کے ساتھ ہے ہم اصول پر کھٹرے ہیں اور اصولو ں کا سودہ نہیں کر یں گے.وزیر خا رجہ شاہ محمو د قر یشی نے کشمیر کے مو صوع منعقد سیمینا ر سے خطاب میں کہا کہ23 ما رچ کو ملا ئیشیا کے وزیر اعظم پاکستان کے دورہ پر آئیں گےجبکہ یو رپین پو نین کی نما ئند ہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کر یں گی. 2019 ہا وس اف کا من میں کشمیر پر انٹر نیشنل کا نفر نس کا انعقاد ہو ا. اس سال14فروری کو میونخ میں سیکیو رٹی کو نسل اجلا س میں پلوامہ واقع پر اقوام متحدہ اجلا س کے اگلے دن یو پین یو نین کے وفد کے ساتھ ملا قات میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح کیا . وزیر خا رجہ نے کہا کہوزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے خطا ب میں بھارت سے کہا کہ اگر ان کے پا س پلوامہ واقعہ پر ٹھو س شواہد ہیں تو وہ پاکستان کو دے ہم تفتیش کر تے ہیں . دہشتگر دی کی جنگ میں افواج پاکستا ن نے قربانیاں دیں.‎بھارت نے اگر پاکستان پر بری نظر ڈالی تو فوری طور پر بھر پور جواب دیا جائے گا
‎بھارت امن کی طرف ایک قدم بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے۔انہوں نےکہا کہ
‎بھارت آئے اور ہم سے بات کرکے دیکھے اور جانے کہ پاکستانی کتنے کشادہ ذہن لوگ ہیں
‎ہماری سوچ وہی سوچ ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی سوچ تھی اور یہی پاکستان کی پالیسی ہے۔۔۔
‎کشمیری عوام کے لیے پیغام ہے کہ پاکستان سیاسی سفارتی اور اخلاقی لحاظ سے ان کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہے ۔۔۔
‎پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے
‎ہم جنگ نہیں چ امن کے خواہاں ہیں
‎پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کے خون کا سودا نہیں کرے گا
‎دونوں ممالک کے پاس مل بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ہ

: India's Revenge of Revenge .. Pakistan is giving responsible statements. Shah Mehmood Qureshi, Chief of Staff

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What was Imran Khan promised to be known by the famous Sikh leader, which has the time to fulfill?
Previous Post معروف بھارتی سکھ رہنما کو عمران خان نے ایسا کیا وعدہ کیا تھا جس کے پورا ہونے کا وقت آ گیا ہے؟
Next Post نواز شریف کو کون سی ڈیل قبول نہ کرنے پر ضمانت نہیں ملی
What deal did Nawaz Sharif not accept?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.