yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کی معروف اداکارہ کو قطر میں گرفتار کر لیا گیا لیکن الزام کیا ہے ؟ سن کر پورا بالی ووڈ ہل کر رہ جائے گا، حیران کن انکشاف

Web Editor December 17, 2018 1 min read
India's leading actress has been arrested in Qatar
Share this:

کوچی(ویب ڈٖیسک) بھارتی معروف اداکارہ اسوتھی باہو کو قطر میں مشنیات برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسوتھی باہو اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گاڑی پر سفر کر رہی تھیں کہ راستے میں ان کی گاڑی کو پولیس کی جانب سے اشارہ کرتے ہوئے روکا گیا اور تلاشی کے دوران ان کی گاڑی سے بھاری تعداد میں منشیات برآمد کر لی گئیں ہیں ، تھرکاکاارا پولیس اسٹیشن نے اسوتھی باہو کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، پولیس کے مطابق اداکارہ سے منشیات برآمد کرکے کیس فائل کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ اکثر اوقات نائٹ پارٹیز میں جاتی رہتی ہیں جہاں وہ منشیات کی گولیوں کا استعمال کرتی ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں منشیات کا استعمال عام ہے اور پولیس آئے دن نائٹ پارٹیوں میں پولیس کی چھاپہ مار کارروائی میں متعدد افراد کو گرفتار کیا جاتا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل انسداد منشیات سیل نے ایک بیکاسر میں واقع ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اداکار اعجاز خان کو اپنی حراست میں لیا تھا۔اداکار اعجاز خان کو نشے کی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا ان کے قبضے سے 8 ایکٹیسی کی گولیاں برآمد ہوئی تھیں، پولیس نے ان کے دو موبائل فون بھی قبضے میں لے لیے تھے۔یاد رہے کہ خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ اعجاز خان انہیں مسلسل نازیبا پیغامات بھیج کر پریشان کررہے ہیں، بعدازاں پولیس نے اداکار کو گرفتار کیا تھا تاہم عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کردیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where has the secret of tea been cured through the spy?
Previous Post سردیوں میں چائے تو آپ بھی زیادہ پی رہے ہوں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دراصل چائے کا راز کہاں سے جاسوس کے ذریعے چروایا گیا؟ تاریخی بات ملاحضہ فرمائیں
Next Post سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر نوراللہ شہید کی والدہ نے درد بھری داستان سنادی
On the occasion of the attack of the APS, Noorullah Shahid's parents narrated the painful story

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.