yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں 23 سال سے قید پاکستانی شہری رہا

Web Editor May 8, 2018 1 min read
Indian citizen has been 23 years imprisoned in India
Share this:

لاہور: بھارت نے 23 سال سے قید سید علی بخاری نامی پاکستانی شہری کو خیر سگالی کے طور پر رہا کردیا۔

بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت پاکستان اور بھارت کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے ایک دوسرے کے شہریوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بھارت نے 23 سال سے قید پاکستانی شہری کو خیر سگالی طور پر رہا کردیا ہے۔

Indian citizen has been 23 years imprisoned in Indiaسید علی بخاری کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے ، وہ غلطی سے سرحد پار کرکے مقبوضہ کشمیر چلے گئے تھے جہاں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے انہیں 8 ستمبر 1995 میں گرفتارکیا تھا، سید علی بخاری کو کئی برس تک سری نگر جیل میں رکھا گیا تھا، ان کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے تھانہ پریم پورہ میں 302، 307 اور آر پی سی کی دفعہ 3 اور25 کے تحت مقدمات درج کئے گئے تھے۔ 27 جون 2006 کو سید علی بخاری کی شہریت کی تصدیق کی گئی جس کے بعد اب ان کی رہائی عمل میں آئی ہے، سید علی بخاری کم و بیش 23 سال بعد پاکستان لوٹے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن نیودہلی نے سید علی بخاری کی رہائی میں اہم کردارادا کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی شہری کی سزا مکمل ہوچکی تھی تاہم اب بیک ڈورڈپلومیسی کے ذریعے اس کی رہائی ممکن ہوسکی ہے، سید علی بخاری کو بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان رینجرز پنجاب کے حوالے کیا۔

واضع رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جیلوں میں دونوں ملکوں کے درجنوں ایسے شہری سزائیں مکمل ہونے کے باوجود قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں جن کی شہریت کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
DHA made a mistake in the beach in Karachi, Water Commission
Previous Post ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن
Next Post کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر نے کا عالمی ریکارڈ
World records of soluble cubes in less time

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.