yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل نے خود کو گولی ماردی

Web Editor September 27, 2018 1 min read
Indian Air Force Vice Chief Marshal shot himself
Share this:

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل نے خود کو گولی مار لی۔ سریش دیو نے غلطی سے خود کو گولی ماری، انکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج کی پسماندہ حالت ایک لمبے عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔نامساعد حالات کے باعث,
بھارتی فوجی یا تو نوکریاں چھوڑ رہے ہیں یا وہ خود کشی کرکے اپنی ہی زندگی کی ڈور کاٹ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال درجنوں بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی تھی ۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل سریش دیو نے بھی خود کو گولی مار کر زخمی کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وائس چیف ائیر مارشل سریش دیو نے غلطی سے خود کو گولی ماری اور اس کے بعد انہیں زخمی حالت میں دہلی میں موجود اسپتال پہنچا دیا گیا ۔اسپتال میں انکی سرجری کی گئی اور اب ڈاکٹرز کے مطابق انکی حالت پہلے سے بہتر ہے اور خطرے سے باہر ہے۔ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور ڈاکٹرز کی جانب سے امید ظاہر کی جارہی ہے کہ وائس چیف ائیر مارشل سریش دیو جلد صحت یاب ہو سکیں گے۔یاد رہے کہ وائس چیف ائیر مارشل سریش دیو نے حال ہی میں جولائی کے ماہ میں وائس چیف ائیر مارشل کے عہدے پر بی ایس دھنووا کی جگہ سنبھالی تھی جو اب بھارتی ائیرفورس کے سربراہ ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister's house will be auctioned today
Previous Post وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں آج نیلام ہونگی
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب نے تبدیلی کے دعوے ہوا میں اڑا دیئے
The Chief Minister Punjab made the change in the change in the air

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.