yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کی 10جاہل ترین اقوام میں بھارت دوسرے نمبر پر

Yesurdu December 7, 2015 1 min read
Share this:

ignorant-nation-s.jpg_12-7-2015_206635_lنئی دہلی…….ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارت دنیا کی جاہل ترین اقوام کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک مارکیٹ ریسرچ کمپنی ipsos Mori کی طرف سے حال ہی میں سروے کیا گیاجس میں سروے ٹیم کی جانب سے 33مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً25000افراد سے ملک کے کم اورزیادہ سنگین مسائل کے متعلق سوالات کئے گئے۔مسائل کی سنگینی کا مجموعی تخمینہ لگانے کے لئے تیار کی جانے والی اس سروے رپورٹ کے نتائج کے مطابق دنیا کی بہترین اقوام کی درجہ بندی میں جنوبی کوریا کا نام سب سے اوپر ہے جبکہ چین پانچویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو پایا ہے لیکن جب بات ہوئی دنیا کی 10جاہل ترین اقوام کی تو ان میں پہلے نمبرپر میکسیکو آیا۔میکسیکو کے 30فیصدعوام غیر مذہبی افراد اور20فیصد تارکین وطن کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں جبکہ اس کے برعکس وہ ملک میں خواتین سیاست دانوں کی بڑھتی تعداد کو کم اہمیت دیتے ہیں۔بے خبراورجاہل اقوام کی اس درجہ بندی میں ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں 32فیصدعوام اظہار خیال میں ہمیشہ مبالغہ آرائی سے رائے دیتے ہیں، علاوہ ازیں حیرت انگیز طور ہندوستان میں فربہ افراد کو بھی تحقیر آمیز رویے کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم بھارتی، خواتین سیاستدانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہمیشہ مبالغہ آرائی کا سہارا لیتے ہیں۔دوسری جانب شہری علاقوں میں رہنے والے دیہی آبادی کی انٹرنیٹ تک رسائی تک کو حقیر سمجھتے ہیں۔ اس درجہ بندی میں ترتیب وار برازیل تیسرے، پیروچوتھے ، نیوزی لینڈ پانچویں ، کولمبیاچھٹے ، بیلجیم ساتویں ، جنوبی افریقہ آٹھویں، ارجنٹائن نویں اور اٹلی دسویں نمبر پر ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post افغان صوبے ننگر ہار میں بم دھماکا،12افراد زخمی
Next Post لاہور:چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.