yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت پوری دنیا کے لیے نشان عبرت جبکہ۔

Web Editor March 6, 2019 1 min read
India marks mark for the whole world.
Share this:
اسلام آباد:  تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے جس طر ح بھارت دنیا میں بے نقاب ہوا،  یہ عبرت کا مقام ہے ، اس سے عبرت حاصل کرنی چاہئے ۔ جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ سبق سیکھنا چاہئے کہ دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کا امیج کس طر ح عالمی سطح پر بہتر ہواہے اور کس طرح بھارت دنیا میں بے نقاب ہوگیاہے؟ یہ عبرت کا مقام ہے اور اس سے عبرت حاصل کرنی چاہئے اور سبق سیکھنا چاہئے کہ جو صورتحال بھارت میں بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست فیصلہ کرلے تو ملک میں موجود عسکری تنظیموں کا نام ونشان دکھائی نہ دے ، کسی بھی ملک میں کسی عسکری تنظیم کی موجودگی بہت تباہ کن ہوسکتی ہے، یہ سلسلہ تباہی کی طرف جاتے جاتے رکا ہے ،اگر ریاست چاہے تو ان کی کیا اوقات ہے ، یہ ایک پالتو قسم کا کھاتہ ہے، اس کی کیا اہمیت ہوگی ؟ کیونکہ ریاست سے طاقتور کوئی بھی نہیں ہوتا ۔دوسری جانب حسن نثار کا کہنا تھا کہ صرف جھوٹی گواہی دینے والوں کو نہیں بلکہ اس پورے نظام کو تیزاب سے غسل دیا جائے، تصور کریں 9 سال کے بچے کو پولیس نے چولہے پر بٹھادیا سزا میں پولیس والوں کو صرف معطل کیا گیا۔ مظہر عباس نے کہا کہ پولیس کے خوف کی وجہ سے لوگ سچی گواہی دینے آگے نہیں آتے ہیں، خوف ہوتا ہے پولیس دہشتگرد کے ساتھ نہ مل جائے۔بابر ستار کا کہنا تھا کہ قانون میں جھوٹی گواہیوں پر 3 سے 14سال تک کی سزائیں ہیں لیکن کبھی ان پر عمل نہیں ہوا۔ریما عمر نے کہا کہ پولیس اور پراسیکیوٹرز کی بھی ذمہ داری ہے لوگوں پر دباؤ ڈال کر جھوٹی گواہی نہ دلوائیں، پاکستان تحقیقات کے حوالے سے ابھی بھی پسماندہ ہے،گواہیوں پر انحصار کم کر کے جدید طریقہ کار اختیار کرنا ہوں گے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
looks so real shoe
Previous Post دیکھنے میں تو جوتے لگ رے ہیں
Next Post پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار
Despite the positive attitude from the Pakistani government, the Modi government's retirement remains intact

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.