yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت مان گیا ، کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان سے بات چیت کے لیے ایک شرط پر آمادگی ظاہر کردی ، وہ شرط کیا ہے ؟ جان کر پاکستانیوں کا خون کھول اٹھے گا

MH Kazmi August 20, 2019 1 min read
India agreed, agreed on a condition for talks with Pakistan on Kashmir issue, what is that condition? Knowing Pakistanis' blood will open
Share this:

India agreed, agreed on a condition for talks with Pakistan on Kashmir issue, what is that condition? Knowing Pakistanis' blood will open

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہروں کے بعد حکام نے دوبارہ کرفیو میں سختی کر دی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک چار ہزار سے زائد افراد حراست میں لیے جا چکے ہیں۔بھارتی حکام کی جانب سے جموں و کشمیر کے مرکزی شہر سری نگر سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والے مظاہروں کے نامور کالم نگار شمشیر حیدر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ بعد اس متنازعہ علاقے میں کرفیو میں دوبارہ سے سختی کر دی گئی ہے۔ پانچ اگست کے روز بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت ختم کیے جانے کے قریب دو ہفتوں بعد اب کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی تھی۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اتوار کے روز سری نگر کے درجنوں علاقوں میں مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں میں کم از کم آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے۔اے ایف پی ہی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے ایک اہلکار نے بتایا کیا کہ پیر کے روز مزید ٹیلی فون ایکسچینجز بحال کر دی جائیں گی۔ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ بھی کہا کہ پیر کے روز جموں و کشمیر کے کچھ علاقوں میں اسکول بھی کھول دیے جائیں گے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی نے کئی بھارتی حکومتی ذرائع سے تصدیق کر کے لکھا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کے خوف کے باعث نئی دہلی حکام نے ہزاروں کشمیری شہریوں کو حراست میں لے رکھا ہے۔ شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر ایک میجسٹریٹ نے یہ بھی بتایا کہ کشمیری شہریوں کو ‘پبلک سیفٹی ایکٹ‘ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ اس متنازعہ قانون کے تحت بھارتی سکیورٹی اہلکار کسی الزام کے بغیر دو سال تک کی مدت تک کسی بھی شہری کو حراست میں رکھ سکتے ہیں۔جموں و کشمیر کے حکومتی ترجمان روہت کنسال کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس گرفتار کردہ افراد کی تعداد کے بارے میں کوئی مرکزی اعداد و شمار نہیں ہیں۔ تاہم فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق سینکڑوں اہم سیاسی شخصیات سمیت چھ ہزار سے زائد کشمیری زیر حراست ہیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی جیلوں میں گنجائش ختم ہو جانے کے باعث زیادہ تر افراد کو ملک کی دیگر جیلوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ صرف اس کے زیر انتظام کشمیر کے بارے میں بات ہو گی۔ یہ بات انہوں نے آج بھارتی ریاست ہریانہ کے صوبائی انتخابات کی تیاریوں کے لیے منعقدہ اپنی ہندو قوم پرست سیاسی جماعت بی جے پی کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا، ”پاکستان کے لوگ کہتے ہیں کہ ان کے ساتھ بات کریں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین بات تبھی ہو گی جب تک پاکستان دہشت گردی ختم نہیں کرتا۔ اس کے بعد بھی جو بات چیت ہو گی وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر ہو گی۔‘

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Will Kashmir get Pakistan as a result of war with India? Ershad Bhatti said something wonderful that the Prime Minister and Army Chief must see.
Previous Post کیا بھارت کے ساتھ جنگ کے نتیجہ میں کشمیر پاکستان کو مل جائے گا ؟ ارشاد بھٹی نے ایسی شاندار بات کہہ دی جو وزیراعظم اور آرمی چیف کو ضرور ملاحظہ کرنی چاہیے
Next Post کیا سی پیک کے معاملہ پر پاکستان چین سے بھاگ گیا ، وزیراعظم عمران خان نی سی پیک کے مختلف منصوبوں کے لیے رکھی رقم کہاں خرچ کردی ، اور اس کا کیا نقصان سامنے آنے والا ہے ؟ ایک خصوصی رپورٹ
Has Pakistan escaped from China on the issue of C-pack, where did Prime Minister Imran Khan spend the money allocated for various C-pack projects, and what is the harm coming out of it? A special report

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.