yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق کیساتھ تحریک انصاف نے انتہائی شرمناک کام کیا، رؤف کلاسرا کا ناقابل یقین دعویٰ

Web Editor September 28, 2018 1 min read
Incredible claim
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری ایک خاندانی آدمی ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے نام لیے بغیر خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق حرا کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

تفصیلات کے مطابق رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شفق حرا پی ٹی وی میں اینکر ہیں اور گزشتہ برس ان کی سعد رفیق سے شادی ہوئی ہے اور جب سے ن لیگ کی حکومت گئی ہے تو اس وقت سے سعد رفیق اپنی اہلیہ پر دباﺅ ڈال رہے تھے کہ آپ پی ٹی وی سے استعفیٰ دیدیں کیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت آ رہی ہے اور وہ سب سے پہلے یہ کام کریں گے کہ مجھے خراب کرنے کی کوشش کریں گے اور آپ کو نوکری سے فارغ کریں گے جس پر ڈاکٹر شفق حرا نے جواب دیا کہ میں پسماندہ علاقے سے آئی ہوں اور پڑھ کر آئی ہوں اور آج سے دس سال پہلے مجھے پی ٹی وی میں نوکری ملی ہے تو اس سے آپ کا کیا تعلق ہے جبکہ ہماری شادی ایک سال قبل ہوئی ہے تاہم روف کلاسرا نے کہا کہ سعد رفیق نے جو پیشگوئی کی تھی وہ درست ثابت ہوئی ۔ روف کلاسرا نے فواد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیر اطلاعات نے اپنی پریس کانفرنس میں سعد رفیق کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک وفاقی وزیر کی بیگم کو پونے چھ لاکھ روپے تنخواہ مل رہی ہے اور وہ اینکر ہیں ۔روف کلاسرا نے کہا کہ میں نے ڈاکٹر شفق سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ کیا معاملہ ہے تو وہ کہنے لگیں کہ میری تنخواہ آپ چیک کروا سکتے ہیں کہ دو لاکھ 75 ہزار روپے ہے ۔ رؤ ف کلاسرا نے کہا کہ اتنی تنخواہ تو ہمارے یہاں پروڈیوسر لیتے ہیں اور وہ جتنی تنخواہ لے رہی ہیں میرا خیال نہیں ہے کہ اس سے پی ٹی وی بیٹھ گیاہے جبکہ دوسری جانب عطاالحق قاسمی 27 کروڑ روپے کھا گیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asghar Khan, President, PMLN,, Youth, wing, france, on, declared, as, corrupt, jehangir tareen
Previous Post عدالت باربار کہہ رہی ہے جہانگیر ترین ڈاکو ہے، صاف چلی والے کب ڈاکو کی لوٹی رقم پاکستان واپس لائیں گے، اصغر خان
Next Post مقدس ہستیوں کی توہین کو جرم قرار دینے کے لیے سینیٹر سراج الحق کونسا اہم کام کرنے جا رہے ہیں؟ جانیے
To announce the offenses of sacred prisoners

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.