yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن 2018 میں کن کن اداکاروں اور کھلاڑیوں نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ حیران کن خبر آگئی

Web Editor July 24, 2018 1 min read
In the year 2018, what actors and players announced Imran Khan's support? Surprise news came
Share this:

لاہور; کل ہونے والے عام انتخابات کے لئے کئی اداکاروں اور قومی ہیروز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حمایت کی ہے اور باقی لوگوں سے بھی عمران خان کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے کئی اداکاروں نے عمران خان کی حمایت میں اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ

سے پوسٹ کیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔معروف اداکارہ ماروا حسین نے بھی اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے عمران خان کو ووٹ دینے کے لیے 25 جولائی کا انتظار نہیں ہو رہا۔ اداکارہ عروہ حسین نے ٹویٹ کیا ہے کہ ایک ایسے انسان کے لیے ٹویٹ کریں جو کرپٹ نہیں ہے۔جی مجھے معلوم ہے آپ سب عمران خان کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ گلوکار و اداکار فرحان سعید نے بھی عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ آؤ نکلیں اور پاکستان کو بدلیں۔عمران خان کو ووٹ ڈالیں۔ فرحان سعید پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک نغمہ بھی گا چکے ہیں۔ عمران عباس نے ٹویٹ کیا کہ اس بار کسی ایسے شخص کو آزماتے ہیں جس کو ہم پہلے نہ آزما چکے ہوں۔جس نے ہمیں تباہ نہیں کیا اور دوسروں کی طرح تباہ نہیں کیا۔تبدیلی کے لیے ووٹ دیں،،عمران خان کے لیےووٹ دیں۔اس کے علاوہ سابق قومی کرکٹرز نے بھی عمران خان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔وسیم اکرم نے چند روز قبل ایک ٹوئٹ میں کہا کہ یہ عمران خان ہی ہیں جن کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا اور اب انہی کی قیادت میں

ہم پاکستان کو عظیم جمہوری ملک بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ قومی ہیرو وقار یونس نے ٹویٹ کیا ہے کہ کوئی عمران خان کی ایمانداری پر شک نہیں کر سکتا اور یہی ایمانداری ہمارے ملک کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ بھی عمران خان کو کئی اداکاروں اور قومی ہیروز کی حمایت حاصل ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق درگاہ حضرت امام حسینؑ کے متولی آقائے سید افضل اور درگاہ حضرت عباس علمدار ؑ کے متولی آقائے سید احمد صافی نے ڈاکٹر غضنفر مہدی کی استدعاپرحالیہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ میرے اندازے کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے بعد ملک کے سب سے بڑے صوبے کی حکمرانی کسی جماعت کے حصے میں نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکمرانی آزاد اُمیدوار چودھری نثار علی خان کے حصے میں آ سکتی ہے۔مبشر لقمان نے کہا کہ میں نے اندازہ لگایا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی 70 سے 75 قومی اسمبلی کی سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ انہوں نے چودھری نثار علی خان کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ جب پی ٹی آئی کے پاس قومی اسمبلی کی 115 سیٹیں ہوں گی، اور جب عمران خان اعلان کر چکے ہیں کہ وہ کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے تو اس وقت آزاد اُمیدواروں اور پاک سر زمین پارٹی کے علاوہ پی ٹی آئی کے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہو گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The person sitting on the bucket to drive car in place of driving seat, was arrested
Previous Post ڈرائیونگ سیٹ کی جگہ بالٹی پر بیٹھ کر گاڑی چلانے والا شخص گرفتار
Next Post گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار
Young man arrested by killing the girlfriend to eating brain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.