yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کی جان خطرے میں۔۔

Web Editor January 3, 2019 1 min read
In the risk of Imran Khan ..
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) عمران خان کی جان کو خطرہ ہے یہ کہنا ہمارا نہیں بلکہ ان خفیہ تنظیموں کا ہے جو پاکستان کی حفاظت کے لیے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ نیدرلینڈ اور دوسرے یورپی ممالک سے ایسے بہت سارے لوگ بھرتی کیے گئے ہیں جو عمران کے خلاف پروپیگنڈہچلانے کے لئے تیار کیے جا رہے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس کی جان کے لیے خطرہ ہے ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں کہ جو مذہب کے نام پر دنیا کمانا چاہتے ہیں اور اس میں عمران خان کے اپنے لوگ بھی شامل ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائے اس کی واضح مثال یہ ہے کہ عمران خان کی حکومت میں آنے کی بات ہے ایسے لوگ جو کہ بظاہر اسلام پسند ہیں لیکن دراصل وہ اسلام بد نام کرنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں ان لوگوں نے عمران خان کی حکومت کو گرانے میں پیش قدمی کی جائے پاکستان تحریک لبیک کے نام سے ایک جماعت ہے جنہوں نے پاکستان کی آرمی اور عمران خان پر کفر کے فتوے لگائے اور ان کو قتل کرنے کے لئے لوگوں کو پڑ گیا جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔ یاد آیا عمران خان کے خلاف جو لوگ احتجاج کے لئے نکلے تھے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنا چاہتا ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں کے اس قانون پر احتجاج کیا گیا ہو بلکہ سے پہلے عمران خاننے بھی اس کی پارٹی نے بھی ختم نبوت کا کارڈ اور عمر عمران خان کی ٹیم نے نواز شریف کے خلاف اس کا بہت زیادہ استعمال بھی کیا اب کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی جارہی ہے اس کی پیچھے وہ لوگ ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان مدینہ کی ریاست بنائیں اگر عمران خان کی حرکتوں سے یہ نہیں لگتا کہ وہ کسی بھی قسم کا مدینہ ریاست بنائیں گے لیکن چونکہ اس نے کہا ہے اس لیے یہ بات بھی ان لوگوں کو پسند نہیں آ رہی اور وہ نہیں چاہتے کہ عمران خان کی سیاست کا خاتمہ کریں حال ہی میں جب عمران خان نے آسیہ ملعونہ کو اس کے من پسند ملک بھیجنے کی کوشش کی تو اس پر ولڈر ملعون نے عمران خان کی تعریف کی اور اس پر جمال خان نے بھی تعریف کی جس کے بعد مذہبی تنظیموں نے کہا کہ دیکھئے یہودی ایجنٹ ہے اور یہودی ایجنٹ ہے نافذ کرنے کے لیے پاکستان میں آیا اس لئے تو یہ لوگ جو کہ گستاخ رسول ہے اور پاکستان میں اسلام کا نفاذ نہیں چاہتے اس کی تعریف کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں لیکن ان کی یہ پوری ٹیم پکڑ لیا اور ان کے خلاف کارروائی کی جس کے بعد عمران خان کی جان کو خطرہ ٹل گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
National NGO Jobs 2019 for 18+ HR, Admin, IT, Monitoring, Procurement & Other Posts
Previous Post نیشنل این جی اوز کی ملازمتیں 201 9 18 + HR، ایڈمن، آئی ٹی، مانیٹرنگ، حصول اور دیگر مراسلات کے لئے
Next Post ڈرائیور اور نجیب قاسد کے مراسلے کے لئے خیبرپختونخوا کے ملازمین کے سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ (PESSI) ملازمتوں 2019

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.