yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خطے کا امن خطرے میں، امریکا ایران جنگ کے بادل مزید گہرےہوگئے

MH Kazmi June 18, 2019 1 min read
In the region's peace threat, America's war will be more deeper
Share this:

In the region's peace threat, America's war will be more deeper

تہران(24نیوز) امریکااورایران میں کشیدگی کم نہ ہوسکی،تہران نے طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان کردیا ہے، امریکا نے بھی مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی۔ 

تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران میں کشیدگی کی لہر مزید شدت اختیار کرگئی،ایران نے2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدےکےبرخلاف آئندہ ہفتےیورینیم ذخیرہ کرنےکی حد عبور کرنے کا اعلان کردیا,پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کےترجمان نے تصدیق کی کہ ایران نے پہلے ہی کم سطح پریورینیم کی افزودگی میں4گنااضافہ کردیا ہے جس کے بعد آئندہ 10روزمیں افزودہ یورینیم کی موجودگی کی وہ حد عبور کرلیں گےجوعالمی معاہدے میں طےکی گئی ہے۔ دوسری جانب  امریکا نے مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی، بحری بیڑہ، پیٹریاٹ میزائل، بی ففٹی ٹو بمبار اور دیگر طیارے پہلے سے موجود ہیں،واضح رہے کہ معاہدے کے تحت ایران ایک وقت میں صرف 300 کلو گرام تک افزودہ یورینیم رکھ سکتا ہے، لیکن ایرانی ترجمان کے مطابق ایران27 جون کو یہ حدعبور کرلے گاجبکہ اس کے بعد بھی یورینیم کی افزودگی کا عمل اسی رفتار سے جاری رکھے گا۔ انتہائی سطح کی افزودہ یورینیم ایٹم بم کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے جس کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے ایران پرایک مخصوص حد سے زیادہ یورینیم افزودہ کرنےاوراس کے ذخیرے پرپابندی لگا رکھی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dollar was cheaper
Previous Post ڈالر سستا ہوگیا
Next Post “قرضوں میں دھکیلنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک ہونا چاہیے”
"Those who are in debt should be treated as criminals"

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.