yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار

Web Editor June 3, 2018 1 min read
In Saudi Arabia, 17 people including 7 women were arrested in connection with conspiracy against the state
Share this:

ریاض: سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

In Saudi Arabia, 17 people including 7 women were arrested in connection with conspiracy against the stateسعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کرنے اور دشمن ممالک سے روابط رکھنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزمان میں سے 3 خواتین سمیت 8 افراد کو پوچھ گچھ کے بعد عارضی طور پر رہا کردیا گیا ہے۔

پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ریاست کے خلاف سازش کرنے اور دشمن ممالک سے ساز باز کرنے کے الزام میں 17 افراد حراست میں لیا گیا تھا۔ ان افراد کو ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ 5 مردوں اور تین خواتین کو پوچھ گچھ کے بعد تحقیقات مکمل ہونے تک عارضی طور چھوڑ دیا گیا ہے جب کہ جرائم کا اعتراف کرنے والے دیگر 5 مرد اور 4 خواتین تاحال زیر حراست ہیں۔

پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت کے خلاف سازش کرنے کا اعتراف کرنے والے 5 مرد اور 4 خواتین کے خلاف شواہد بھی حاصل کرلیے گئے ہیں۔ زیر حراست ملزمان پر الزام ہے کہ وہ ملک دشمن تنظیموں کے لیے کام کرتے تھے اور مملکت کی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے حساس اداروں میں اپنے وفادار افراد کو بھرتی کروایا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
No metro or not orange line nor roads, the new campaign on social media before the election confusNo metro or not orange line nor roads, the new campaign on social media before the election confused political parties.ed political parties.
Previous Post نہ میٹرو چاہیے نہ اورنج لائن اور نہ ہی سڑکیں، الیکشن سے قبل سوشل میڈیا پر جاری نئی مہم نے سیاسی جماعتوں کو بڑی الجھن میں ڈال دیا
Next Post رمضان المبارک میں خیرات و صدقات گھروں میں پہنچانا افضل عباد ت ہے نہ کہ لوگوں کو گرمی میں ذلیل کر کے دینا، وجاہت علی
director, samara, restaurent, wajahat ali, said, in, hot, summer, it, is, ridiculous, to, disseminate, karyana, item,s in, lines, it, should, be, reached, at, poor's home

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.