yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار

Yesurdu January 17, 2016 1 min read
Share this:
In Pakistan 15 to 25 percent
In Pakistan 15 to 25 percent

نیویارک……2014 سے2016 کے دوران ضرورت سے کم غذا ملنے پر کئی ملکوں میں شہریوں کی موت واقع ہوئی ، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں غذائی قلت کی شرح 15 سے 25 فیصد تک رہی ۔ جبکہ اس دوران افریقی ملکوں میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال سامنے آئی۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے جاری کئے گئے نقشے کے مطابق 2014 سے 2016 کے دوران افریقی ملکوں میں غذائی قلت کی شدید صورتحال سامنے آئی ،سینٹرل افریقن ری پبلک ،نمیبیا اور زیمبیا میں 35 فیصد سے زائد آباد ی کو ضرورت سے کم غذا ملی ، افغانستان اور جنگ کا شکار یمن میں 25 سے 35 فیصد کی آباد ی کوکم غذا ملی،بھارت ،پاکستان ،بنگلادیش اور عراق سمیت کئی ملکوں میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہوئی۔چین ،انڈونیشیا،نیپال،سری لنکا میں صورتحال تھوڑی بہتر نظر آئی ،جہاں 5 سے 15 فیصد افراد کو غذائی قلت کا سامنا رہا۔روس ،امریکا سعودی عرب ،ایران اور ملائیشیا میں 5 فیصد سے کم افراد غذائی قلت کا شکار ہوئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اقتصادی راہداری کسی بھی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے،حاجی سعید گل
Next Post کراچی:گارڈن ،مقتول جوڑے نے 8ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.