yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی:گارڈن ،مقتول جوڑے نے 8ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی

Yesurdu January 17, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: Garden, murdered couple
Karachi: Garden, murdered couple

کراچی……کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ سے ملنے والی میاں بیوی کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے ۔ خاتون کی ہلاکت گلادبانے سے ہوئی جبکہ مرد کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے جسم کے نمونے حاصل کرلئے گئے ہیں ۔
کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں واقع فلیٹ سے گزشتہ رات میاں بیوی کی لاشیں ملی تھیں۔ پولیس کے مطابق آٹھ ماہ قبل ہی انھوں نے پسند سے شادی کی تھی۔عامر رنچھوڑ لائن میں کپڑے کی دکان پر کام کرتا تھا جبکہ مصباح نجی بینک میں ملازمہ تھی۔شوہر کی لاش بستر جبکہ لڑکی کی باتھ روم سے ملی ہے۔ضابطہ کی کارروائی کے لئے لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں دونوں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ، لیڈی ایم ایل او ڈاکٹر تسنیم اسلم کے مطابق خاتون مصباح کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ مصباح کی گرن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی ہےجبکہ جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا،جبکہ ایم ایل او ڈاکٹر نورمحمد کے مطابق عامر کی گردن کے قریب چند خراشوں کے نشان ہیں۔ایم ایل او ڈاکٹر نورمحمد نے بتایا کہ عامر کے جسم کے نمونے بھی لئے گئے ہیں ، کیمیکل ٹیسٹ کے بعد عامر کی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر لگتا ہے شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود زہر کھالیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار
Next Post شہبازشریف کی واٹر ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ منصوبے کی تاخیر پر برہمی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.