yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک ماہ میں پولیس کا دوسرااعلیٰ ترین افسر کرپشن الزام میں گرفتار

Web Editor January 9, 2019 1 min read
In another month, the second highest police officer was arrested in corruption
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گجرات پولیس فنڈز کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سابق ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کو کروڑوں کی خورد برد پر گرفتار کر لیا گیا،، نیب نے گجرات پولیس فنڈز میں کرپشن کرنے پر سابق ضلعی پولیس آفیسر کامران ممتاز کو حراست میں لے لیا ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گجرات پولیس فنڈز کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سابق ڈی پی او گجرات کامران ممتاز کو کروڑوں کی خورد برد پر گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق نیب نے گجرات پولیس فنڈز میں کرپشن کرنے پر سابق ضلعی پولیس آفیسر کامران ممتاز کو حراست میں لے لیا ہے، کامران ممتاز پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے کہ بوگس پیٹرول بلز، جعلی الاؤنسز اور شہدا فنڈز کی مد میں خورد برد کی گئی،، نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کامران ممتاز 2015 اور 2016 میں بہ طور ڈی پی او گجرات تعینات رہے، ملزم نے پولیس فنڈز میں مجموعی طور پر 55 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی،، نیب کے اعلامیے کےمطابق پولیس آفیسر نے کیسز کی تفتیش، بوگس پیٹرول بلز، جعلی الاؤنسز اور شہدا فنڈز کی مد میں خورد برد کی، جن میں سے 6 کروڑ روپے مبینہ طور پر بوگس بلوں کی مد میں خورد برد کیے گئے،، نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملزم کو بیرون ملک سے تحقیقات کے لیے واپس پاکستان بلایا گیا، ملزم کامران ممتاز کو جسمانی ریمانڈ کے لیے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا،، خیال رہے کہ مذکورہ کیس میں ایس ایس پی رائے اعجاز سمیت 10 ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں، سابق ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ اور رائے ضمیر تا حال مفرور ہیں، مفرور رائے ضمیر گرفتار ایس ایس پی رائے اعجاز کے والد ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What will be the future of the Senate?
Previous Post سینیٹراعظم سواتی کا مستقبل کیا ہوگا ؟
Next Post پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں
Pakistani rupee stable, in the currency of Pakistani currency compared to US dollars

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.