yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

عمران کی ثابت قدمی

Yes 2 Webmaster December 13, 2014December 13, 2014 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
اَب اِس میں کسی کو کسی بھی قسم کے ابہا م میں مبتلا ہوئے بغیر یہ بات تسلیم کر لینی چاہئے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں جمعہ 12 دسمبر کو جس پلان سی کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کیا گیا تھا، شہرِ قائد میں اِس کی ابتداء جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سے ہی 29 مقامات پر اہم شاہراہوں پر دھرنا دے کر، ٹائر جلا کر اور شہر قائد کی سڑکوں پر بڑی چھوٹی اور ہر قسم کی گاڑیوں کی آمد ورفت بنداور کاروبار زندگی ٹھپ کرواکر کچھ اِس طرح سے کی گئی کہ آناََ فاناََ شہر مفلوج ہوکر رہ گیات ھا۔

اگرچہ یہ بھی سچ ہے کہ کراچی جیسے معاشی حب اور مصروف ترین شہرکو بند کروانے کے لئے( پی ٹی آئی والوں کی درپردہ مددکراچی کی متحرک سیاسی جماعتوں نے بھی کی تھی) سب نے جس حکمتِ عملی کا مظاہر ہ کیاتھا وہ بھی قابلِ تحسین اور لائق ِ احترام ہے،اَب ایساہی مظاہر ہ 15دسمبر کو لاہورمیں بھی ہوناچاہئے اور بغیر کسی خون خرابے کہ حکمران جماعت ن لیگ والوں اور اِن کے گلوبٹوں پر لازم آتاہے کہ وہ جمہوری تقاضوں کو محلوظ خاطر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے احتجاج اور مظاہرے کو کامیابی سے ہمکنار کرنے اور کرانے کے لئے تشدد کی راہ سے گریز کریں اور پی پی پی اور ایم کیوایم کی طرح کھلے دل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں اپنا جمہوری حصہ ڈالیںاور اپنے یہاں یعنی کہ لاہورمیں15دسمبرکو ہونے والے 18 مقامات پر احتجاج اور مظاہرے کو اخلاقی اور جمہوری نکتہ نگاہ سے کامیاب کرنااور کرانا اپنے اُوپر لازم کر لیں بہر حال آج عمران خان کی ثابت قدمی نے یہ ثابت کردیاہے کہ اَب ذرا دیر سے ہی سہی مگر فی الحال حکمرانوں کی گردن میں پڑے سریئے پگھل رہے ہیں اور لگتاہے کہ اگریوں ہی عمران خان اپنے عزمِ خاص اور منزلِ مقصود کو پالینے کے لئے ڈٹِ رہے تواِس میں کوئی شک نہیںہے کہ آنے والے دنوں میں سب کی گردنیں ڈھلک جائیں کیں(اور اِن کی اکڑ ختم ہوجائے گی اور وہ سب کے سب بندے دے پوتر بن جائیں گے اور آسمان کی جانب غرور اورتکبر سے دیکھناچھوڑ کر زمین پر بسنے والے مفلوک الحال اور اپنے ہی ہاتھوں مسائل اور پریشانیوں میںگھیرے اپنے جیسے اِنسانوں کی داد رسی کریں گے) اور پھر مُلک میں بس حقیقی جمہوراور جمہوریت کا راج قائم ہوجائے گا، اور اِس طرح مُلک سے اُن لوگوں کا صفایا ہوجائے گاجو جمہوراور جمہوریت کی آڑ لے کر مسندِ اقتدار پر قدم رنجافرماتے ہی بڑے عرصے سے سرزمین پاکستان پر بسنے والوں پر اپنی خودساختہ بادشاہت قائم کئے ہوئے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمعہ کو پلان سی کے مطابق کراچی میں کیاجانے والا احتجاج بہت سے حوالوں سے بہت زیادہ پُرامن اور کئی زاویوں سے انتہائی کامیاب ترین رہایہ ٹھیک ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے شہر قائد میں لگ بھگ 29سے زائد مقامات اور شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیئے گئے اِن دھرنوں میں خواتین ،بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعدادشریک ہوئی جس کی وجہ سے معمولاتِ زندگی شدیدمتاثر ہوئی ، شہرمیں ٹرانسپورٹ اور بیشتر کاروباری مراکز بند رہے، جو تعلیمی ادارے اور دفاتر کھلے بھی تھے تو اُن میں حاضری کم رہی اور وہ بھی اپنے مقررہ وقت سے پہلے ہی بندکردیئے گئے۔الغرض یہ کہ پی ٹی آئی کا12دسمبرکوشہرقائد میں کیا جانے والاپلان سی کا احتجاجی دھرنا خود پی ٹی آئی کی تاریخ میں کئے جانے والے تمام احتجاجوں اور دھرنوں سے پُرامن احتجاج قراردیاجائے تو بیجانہ ہوگاکیوں کہ اِس دوران کہیں سے بھی کوئی ایسی بات سامنے نہیں آئی جس سے ایسالگتاکہ کہیں کوئی بدنظمی ہوئی یا کسی نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں رغنہ ڈالنے کی کو شش کی یا پی ٹی آئی کے احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی سازش کی ہے، کیوں کہ شہرقائد پڑھے لکھے اور سیاسی ، اخلاقی اور مذہنی شعور رکھنے والوں کا شہر ہے اور اِس شہر کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ روزِ اول ہی سے جمہور اور جمہوری روایات کی پاسداری کرتاچلاآیاہے ایک 12دسمبرہی کیا اگر ایسے سیکڑوں ، ہزاروں اور لاکھوں 12دسمبربھی آئیں تو یہ شہر اپنی زمین پر احتجاج اور دھرنے دینے والوں کو اُف تک نہیں کرے گا بلکہ اُلٹااُن کی مدد اور معاونت کرے گاجیساکہ اِس نے پچھلے دِنوں کیا ہے۔

اگرچہ جہاں پچھلے جمعہ کو پی ٹی آئی کے پلان سی کے مطابق شہرقائد میںہونے والاپُرامن احتجاج اپنی جگہہ ٹھیک تھاتو وہیں اہلیان کراچی اورمجھ سمیت مُلک کے ہزاروں اور لاکھوں میڈیاپرسنز کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے ایک بارپھرجیوکی ٹیم کو ہراساں کرنے اور خواتین رپورٹر پر حملہ اور بداخلاقی کئے جانے والے واقعے نے افسردہ کردیاہے اور یہ کہنے پر مجبورکردیاہے کہ ”اَب خان صاحب میڈیا پرسنز سے پنگے بازی برداشت نہیں ہو گی۔

ہاں تو 12دسمبر کو پلان سی کے تحت شہرِ قائد کو مفلوج کرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے جتنی محنت کی وہ بھی سب کے سامنے ہے مگر افسوس ہے کہ اُس روز جیسے ہی عمران خان کی تقریر ختم ہوئی اور وہ روانہ ہوئے اِس کے بعد جب پی ٹی آئی کے گلوبٹوں(کارکنان)کو اپنی محنت کے ثمرات ملنے کا وقت آیاتو وہاں پر موجود پی ٹی آئی کے گلوبٹ( کارکن) دانستہ طور پر مشتعل ہوگئے اوراُنہوںنے جیو کے اینکراور خواتین رپورٹر سے بدتمیزی کرکے، اِنہیں جوتے دکھاکر اور پتھرمارکراپنے آپ پر یہ محاورہ صادق کرلیا کہ اُنہوں نے دن بھر جو ”دُودھ بھی دیا تو مینگنیوں بھرا“ اِن کی اِس حرکت سے پی ٹی آئی کے قائد ین کی اپنے کارکنان کو دیئے جانے والی تربیت کا اندازہ ہوتاہے، اِس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، اَب پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنان کو اپنی اصلاح کرلینی چاہئے کہ اگر اِنہوں نے میڈیاپرسنزکے ساتھ پھراِسی طرح کا رویہ برقراررکھایا بدتمیزی کی تو اِن کے اِس عمل سے مجھ جیسے بہت سے کالم نگار اور میڈیاپرسنز اپنی زبان اوراپناقلم پی ٹی آئی کے لئے اِس کاری ضرب سے چلائیں گے کہ پی ٹی آئی مزید مشکلات میں گھر جائے گی۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Hockey Champions Trophy
Previous Post پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
Next Post نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.