yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ۔ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ چپکے سے پاکستان آ گئیں ،

Web Editor January 17, 2019 1 min read
Imran Khan's magic head began to speak. Every Indian actor, quietly came to Pakistan,
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک ) معروف بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ رات گئے اچانک پاکستان پہنچ گئیں انہوں نے کراچی پرعٓیس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی عوام اور ان کی محبت کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے جتنی محبت ملتی ہے اسے دیکھتے ہوئے ہر کوئی پاکستان آنا چاہتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف اور خوبرو اداکارہ ادیتی سنگھ اچانک پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کا کہناتھا کہ ہر بار محبت کا ویزہ لگواکر پاکستان آجاتی ہوں۔بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ، جوہی چاولہ اور پوجا بھٹ کے بعد ادیتی سنگھ بھی پاکستان کی محبت میں کھینچی چلی آئیں ،ادیتی سنگھ کا کراچی پریس کلب میں شاندار استقبال کیا گیا۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، میرا کی فلم کے پریمیئر پر بھی پاکستان آنا چاہوں گی۔ادیتی سنگھ کے بیان پر اداکارہ میرا کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا ، کہا کہ خارجی پالیسی فنکار کے آڑے نہیں آسکتی، دونوں جانب فنکار محبت کا پیام پھیلائیں۔پاکستانی اداکارہ نے کہا کہ ہندوستان میں بڑا پیار ملتا ہے،سرحد پار مداحوں کو دیکھ کر خوشی ملتی ہے۔اس سے قبل بھارتی لیجنڈ ایکٹر رضا مراد ، نصیر الدین شاہ ،اوم پوری سمیت بالی ووڈ انڈسٹری کے بڑے بڑے نا م پاکستان آکر بھارتی پروپیگنڈا کو بے بنیاد قرار دے چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
British Prime Minister Theresa Mae Holiday
Previous Post برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی چھٹی
Next Post 21 سالہ خوبصورت ترین خاتون ٹرک ڈرائیور کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
Photos of the 21-year-old woman's driver driver smashed on social media

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.