yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کی جانب سے این آراو نہ دینے کا فیصلہ ۔۔۔ مگر کس سیاستدان نے این آر او کی اپیل کی ہے؟

Web Editor October 25, 2018 1 min read
Imran Khan's decision to not give up
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ساری بات بتائیں کہ این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر اپنے ردعمل میں (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان بتائیں حکومت سے این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا،
شوشے چھوڑنے کے بجائے قوم کو ساری بات بتائیں، قوم کو بتائیں کہ کن شرائط پر سعودی عرب سے یہ رقم لی گئی ہے، اس قرض کی شرائط کے بارے میں پارلیمان اور عوام کو آگاہ کیا جائے، ‎قوم کو بتایا جائے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب سے کیا بات ہوئی، ثالثی سے کیا مطلب ہے اور اُس کی شرائط کیا ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر این آر او لینا ہوتا تو نواز شریف اپنی بیٹی کے ہمراہ جیل جانے کے لیے لندن سے واپس نہ آتے، نواز شریف اور شہباز شریف جھوٹے الزامات اور سیاسی انتقام کا مسلسل نشانہ بنے ہوئے ہیں اور عدالتوں کا سامنا کر رہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے کہا کہ عمران خان آپ 65 دن سے اقتدار میں ہیں آپ کے پاس تمام اختیار موجود ہے اپنے فرانزک آڈٹ کیوں نہیں کرایا، ‎ہمارے دور کے منصوبہ جات کا فرانزک آڈٹ کرائیں تاکہ سچ قوم کے سامنے آسکے، ‎آپ کے پاس تمام ادارے موجود ہیں، کسی تیسرے فریق سے فارنزک آڈٹ کراسکتے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ (ن) کہا کہ ‎حکومت جس شرمندگی، مایوسی اور گھبراہٹ میں کشکول لے کر گئی اس سے پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے، قوم توقع کر رہی تھی کہ عمران خان آج مہنگائی کے ذریعے قوم پر جو بوجھ لاچکے ہیں وہ واپس لیں گے،
قوم کو امید تھی کہ آج آپ عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی اور گیس کی قیمتیں واپس لینے کا اعلان کریں گے، ‎لیکن حکومت نے آج عوام پر بجلی کی قیمتوں می مزید اضافے کا بم گرادیا، ‎‎موجودہ حکومت کے پاس کوئی معاشی ویژن اور حکمت عملی نہیں کیوں کہ یہ نا اہلوں کا ٹولہ ہے۔ جبکہ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے زبردست پیکیج مل گیا، اب آئی ایم ایف سے بہت زیادہ قرضہ نہیں لیں گے ۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قرضوں کی اقساط واپس کرنے کے لیے مزید قرضوں کی ضرورت تھی، اگر قرضے نہ لیتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، ہم پر بہت زیادہ دباؤ تھا لیکن سعودی عرب نے ہمیں اچھا پیکیج دے دیا ہے اب ہمیں آئی ایم ایف سے بڑا قرضہ لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔یمن تنازعہ پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اب ثالثی کا کردار ادا کرے گا، مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے کے لیے کوششیں کریں گے اور یمن جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں دباؤ ڈال کر حکومت سے این آر او لینا چاہتی ہیں یہ جماعتیں کان کھول کر سن لیں یہ جو مرضی کرلیں انہیں کوئی این آر او نہیں دیں گے، یہ جماعتیں احتجاج کریں سڑکوں پر نکلیں ہم انہیں کنٹینر اور سہولیات دیں گے لیکن کسی قسم کے دباؤ میں نہیں آئیں گے اور ان کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے ان لوگوں پر مقدمات نہیں بنائے یہ کیسز تو سابقہ حکومت میں بنے ہیں، ہم تو صرف آڈٹ کروارہے ہیں اور ان مقدمات پر یہ ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم عوام مت گھبرائیں ہم کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے اور سب کا احتساب کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
self-doubt-kills-more-dreams-than-failureever-will
Previous Post Self-doubt kills more dreams than failure ever will, ، ناکامی کا ڈر ناکامی سے بڑا قاتل ہے حیران کن ویڈیو دیکھیں
Next Post جیل سے رہائی مزید مشکل۔۔۔ شہباز شریف کے لیے ایک اور پھندا تیار ہو گیا
Another furry was prepared for Shahbaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.