yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹکٹیں میرٹ پر دیں، رشتہ داروں کو نہیں، عمران خان

Web Editor June 24, 2018 1 min read
Imran Khan, not to relatives, merit tickets
Share this:

میانوالی: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے حوالے سے ان پر بہت دباؤ تھا، ساڑھے چار ہزار لوگوں نے اپلائی کیا، جن کو ٹکٹ نہیں ملا، انہیں دکھ تو پہنچنا تھا لیکن کوشش کی سب کو میرٹ پر ٹکٹ ملے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے میانوالی سے اپنی اتنخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر جلسے سے خطاب Imran Khan, not to relatives, merit ticketsکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے چار ہزار لوگوں نے ٹکٹ اپلائی کیا تھا، جن کو ٹکٹ نہیں ملا انہیں دکھ تو پہنچنا تھا۔ تحریکِ انصاف میں جن کو ٹکٹ نہیں ملے ان سے معذرت چاہتا ہوں۔ اس حوالے سے مجھ پر بڑا پریشر تھا، میرے رشتہ دار بھی ٹکٹ مانگ رہے تھے لیکن میں نے شریف فیملی اور زرداری خاندان کی طرح نہیں بلکہ صرف میرٹ پر ٹکٹ دیے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ دلوں کے راز جانتا ہے، انسان ہوں غلطیاں ہو سکتی ہیں، میں نے کوشش کی سب کو میرٹ پر ٹکٹ ملے۔ عمران خان نے کہا کہ قوم غریب اور شریف برادران امیر ہو گئے، آج امریکی ڈالر 125 تک پہنچ چکا ہے۔ شریف برادران نے تاریخ میں سب سے زیادہ قرض لیا اور اسے 27 ہزار ارب تک پہنچا دیا۔ پانچ سالوں میں 36 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا۔ ان کی چوری اور نااہلی کی قیمت عوام مہنگائی سے ادا کریں گے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال کے پاس چوری، جھوٹ اور کرپشن کرنے والی تجربہ کار ٹیم تھی، شریف برادران نے چالیس ارب روپیہ اشتہاروں پر لگا دیا، اشتہاروں میں بجلی اور نندی پور بن گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ شریف برادران کہتے ہیں لوڈشیڈنگ ختم کر دی لیکن کیا لوڈشیڈنگ ختم ہوئی ہے؟ سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اب لوڈشیڈنگ کا جواب نگران حکومت دے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ تحریکِ انصاف کا پودا میانوالی میں لگا تھا، 2002ء کے الیکشن میں مجھے ایک سیٹ ملی تھی، اگر وہ ایک سیٹ نہ جیتتا تو شاید یہ جماعت نہ بنتی۔ آج تحریکِ انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے۔ انہوں نے جلسے کے دوران عوام سے وعدہ کیا کہ ایسا پاکستان بنائیں گے کہ لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آیا کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PMLN workers join PPP People: Saeed Ghani
Previous Post ن لیگ کراچی کے کارکنان پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں: سعید غنی
Next Post ن لیگ کو آج تک ٹکٹ کیلئےدرخواست نہیں دی: جاویدہاشمی
N League has not requested for tickets yet: Javed Hashmi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.