counter easy hit

عمران خان نے نہلے پر دیہلا پھینک دیا۔۔۔!!! اسپیکر پنجاب اسمبلی کا چوہدری پرویز الٰہی کو اچانک کونسی ذمہ داری سونپ دی؟ پنجاب کی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ن لیگ کو توڑنے کا ٹاسک دے دیا ہے، پہلے ن لیگ نے چالاکی کے ساتھ سیاسی گیم کھیلی اور (ق ) لیگ کو حکومت سے

شیطانیت کا دروازہ کھلنے میں دیر نہیں لگتی

دور کر دیا اب وہی (ق) لیگ بندے توڑے گی وہ بھی (ن) لیگ کے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے کیسے چالاکی کرکے تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان دوریاں پیدا کیں؟رانا عظیم کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ایک سینئر رہنما اور ایم پی اے جن کا تعلق فیصل آباد سے تھا، پرویز الٰہی سے رابطہ کرکے انہیں کہتے کہ ہمارا پورا گروپ آپکے ساتھ ہے اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ن لیگی رہنما کا ارکان اسمبلی کا گروپ تحریک انصاف سے رابطہ کرکے انہیں کہتا کہ ہم آپکے ساتھ ہیں۔

درجنوں اوباش لڑکے گرلز کالج میں گھس گئے ، پھر وہاں کیا کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ شرمناک انکشاف

رانا عظیم نے مزید انکشاف کیا کہ اس سارے کھیل کے پیچھے شہباز شریف تھے اور وہ بڑی چالاکی سے کھیل کھیل رہے تھے لیکن پرویز الٰہی سارا کھیل سمجھ گئے تھے۔راناعظیم نے دعویٰ کیا کہ آئندہ بجٹ سے پہلے پہلے ن لیگ کا ایک بڑا گروپ فارورڈ بلاک کی صورت میں سامنے آئے گا جس کا ٹاسک پرویزالٰہی کو سونپ دیا گیا ہے اور انہوں نے اس پر کام بھی شروع کر دیا ہے۔

IMRAN KHAN, GIVEN, IMPORTANT, DESIGNATION, TO, CH PERVEZ ILAHI, IN, PUNJAB, ASSEMBLY, POLITICS, IN, PUNJAB, SHOOK, WITH, THE, DECISION

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website