شیطانیت کا دروازہ کھلنے میں دیر نہیں لگتی

دین اسلام انتہائی صاف ستھرا اور پاکیزہ دین ہے۔اس کے احکامات انتہائی عمدہ‘تقویٰ ‘للہیت‘خوف باری تعالیٰ اور پاکیزگی پر مبنی ہیں۔اسلام جہاں ظاہری گندگی سے بچنے کی تلقین کرتاہے‘اس کے ساتھ ساتھ ایسے انتظامات مسلم معاشرے کو دیتاہے جس سے ہر فرد کی روحانی تربیت بھی ہوتی ہے چونکہ شیطان اور اس کے کارندے ہمہ … Continue reading شیطانیت کا دروازہ کھلنے میں دیر نہیں لگتی