درجنوں اوباش لڑکے گرلز کالج میں گھس گئے ، پھر وہاں کیا کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ شرمناک انکشاف

نئی دہلی (ویب ڈیسک) گارگی کالج میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ بھارتی پارلیمان میں بھی سنائی دیا جبکہ اسی معاملے میں نئی دہلی کے ریاستی خواتین کمیشن نے کالج انتظامیہ اور پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔ یہ واقعہ چار روز قبل کا ہے تاہم ابھی تک کسی ملزم کی گرفتاری نہیں … Continue reading درجنوں اوباش لڑکے گرلز کالج میں گھس گئے ، پھر وہاں کیا کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ شرمناک انکشاف