yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    • اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیااسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    • آزاد کشمیر: ضلع باغ کی دو نشستوں پر 23 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ جاری، سیکیورٹی سختآزاد کشمیر: ضلع باغ کی دو نشستوں پر 23 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ جاری، سیکیورٹی سخت
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

Yes 1 Webmaster December 13, 2014December 13, 2014 1 min read
Imam Hussain (AS)
Share this:
Imam Hussain (AS)
Imam Hussain (AS)

کراچی (یس ڈیسک) حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں مجالس برپا کی جائیں گی۔ جمعہ کو بھی مختلف شہروں میں مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے، حیدرآباد میں سعادت کالونی سے 72 تابوتوں کا جلوس نکالا گیا۔ جلوس لطیف آباد کے مختلف راستوں سے گزرتا ہوا واپس سعادت کالونی آکر اختتام پذیر ہوا۔ عزادار سینہ کوبی اور نوحہ خوانی کرتے رہے۔ ٹنڈو محمد خان میں مرکزی امام بارگاہ سے شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالا گیا۔

شرکا نے حضرت امام حسین علیہ سلام اور ان کے جانثاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ملتان میں 19 صفر کا ماتمی جلوس حیدریہ مسجد سے برآمد ہوا۔ جو اسی مقام پر پہنچ کر ختم ہوا۔ شرکا تمام راستے نوحہ خوانی اور ماتم کرتے رہے۔بہاولپور میں حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم کا مرکزی جلوس شمسی امام بارگاہ سے برآمد ہوا۔ گوجرانوالہ میں چہلم شہدائے کربلا کے سلسلے میں مرکزی جلوس امام بارگاہ گلستان معرفت سے برآمد ہوا۔

عزاداروں نے نوحوں میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاراچنار سمیت کرم ایجنسی کے تمام علاقوں میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ مرکزی جلوس کا آغاز پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ سے ہوا۔ جلوس رات بھر مختلف راستوں سے ہوتا ہوا صبح واپس مرکزی امام بارگاہ پر ختم ہوگا۔ جلوس کے راستوں پر جگہ جگہ یخنی اور پانی کی سبیلیں لگائی گئی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post بے مقصد احتجاج اور صرف میں کے رویئے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، شہباز شریف
Next Post الطاف حسین کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم
Altaf Hussain

Related Posts

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

August 16, 2026
اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

August 16, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

August 16, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار

ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.