yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر مشتعل افراد کا حملہ

MH Kazmi January 28, 2017 1 min read
Ignite people attack on indian director Sanjay Leela Bhansali
Share this:

جے پور: معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر فلم ’’پدماوتی‘‘ میں حقائق کو مسخ کرنے کے الزام میں مشتعل افراد نے حملہ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ جے پور کے  تاریخی مقام جے گڑھ فورٹ میں جاری تھی کہ مقامی ہندو برادری کے مشتعل افراد نے فلم میں تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کیا اور شوٹنگ روکنے کا مطالبہ کیا تاہم  فلم کی شوٹنگ نہ روکنے پر مشتعل افراد نے فلم کے سیٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے باعث فلم کی شوٹنگ روک دی گئی۔

حملہ آوروں نے سیٹ پر موجود فلم کی کاسٹ و کریو سمیت ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو بھی زدوکوب کیا جب کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم کو قابو کیا اور فلم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت تک کے لیے رکوا دی ہے۔  مقامی ہندو برادری کی فلم کے سیٹ پر توڑ پھوڑ کے باعث شدید مالی  نقصان ہوا جس پر ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم’’پدماوتی‘‘ میں شاہدکپور دپیکا پڈوکون کے شوہر رتن سنگھ ، رنویرسنگھ علاؤالدین خلجی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lulea Tired of frivolous behavior of Salman Khan?
Previous Post لولیا سلمان خان کے غیر سنجیدہ رویے سے تنگ؟
Next Post ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات، ایرانی اداکارہ نے آسکر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا
Iranian actress to boycott the Oscars on trumps anti-Muslim actions

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.