yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لولیا سلمان خان کے غیر سنجیدہ رویے سے تنگ؟

MH Kazmi January 28, 2017 1 min read
Lulea Tired of frivolous behavior of Salman Khan?
Share this:

ممبئی: رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر اور سلمان خان کی گہری دوستی گزشتہ ایک عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی اورلولیا کا بار بار بھارت آجانا اور اداکار سلمان خان کے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا بھی ان دونوں کی شادی کا اشارہ دے رہے تھے لیکن اب شا ید لولیا سلمان خان کے غیرسنجیدہ رویے سے تنگ آگئی ہیں۔

Lulea Tired of frivolous behavior of Salman Khan?
Lulea Tired of frivolous behavior of Salman Khan?

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومانیہ کی ماڈل لولیا وینترنہ صرف سلمان خان کے ساتھ  ان کی شوٹنگ کے دوران ساتھ ہوتی تھیں بلکہ وہ ان کے خاندان میں ہونے والی ہر تقریب کے دوران بھی آگے آگے نظرآتی تھیں لیکن گزشتہ دنوں بھارتی شہرگووا میں ہونے والی گھرکی تقریب میں لولیا کے علاوہ سلمان خان کے خانادان کے سب ہی لوگ موجود تھے۔میڈٰیا رپورٹس کے مطابق ماڈل جلد ہی اداکار کے باندرہ میں گلیکسی فلیٹس میں منتقل ہونے والی تھیں لیکن وہ سلمان خان کے غیر سنجیدہ رویے سے تنگ آگئی ہیں اور انہوں نے بھارت کا ویزا نہ ملنے کا بہانہ بنا کرسلمان سے دوری اختیارکرلی ہے۔واضح رہے کہ کچھ عرصے سے سلمان خان اورلولیا کی منگنی اورشادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم سلمان خان یا لولیا نے اس بات کی کبھی تصدیق نہیں کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Serena williams broke the record of Steffi Graf winning the Australian Open
Previous Post سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن جیت کر اسٹیفی گراف کا ریکارڈ توڑ دیا
Next Post بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر مشتعل افراد کا حملہ
Ignite people attack on indian director Sanjay Leela Bhansali

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.