yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں کام کرتے ہوئے مرنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔معروف خاتون پروفیسر کے دل کی خواہش پوری ہو گئی ، کام کے دوران ہی انتقال کر گئیں

Web Editor September 15, 2018 1 min read
I want to die while working ..
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی پروفیسر کی ٹی وی پر لائیو براڈکاسٹنگ کے دوران وفات وہاں موجود لوگوں کے لیے ہی نہیں بلکہ سب دیکھنے والوں کے لیے بھی دھچکا تھی۔پروفیسر ریٹا جیتندرا ”گڈ مارننگ جے اینڈ کے “ مارننگ شو کی عکس بندی کے دوران بولتے ہوئے وفات پا گئیں۔ شو کے دوران انہوں نے اپنی زندگی اور اب تک کے کیریر کے بارے میں بتایا۔

مشہور پروفیسر، مصنف اور فنکار پروفیسر ریٹا بولتے ہوئے فقرے کے دوران ہی چپ ہوئیں اوراُن کی گردن پیچھے کی طرف ڈھلک گئی شو کے میزبان زاہد مختار نے کہا کہ وہ ہمیں اپنی زندگی کی دلچسپ چیزوں کے بارے میں بتا رہی تھیں اور بالکل نارمل تھیں، لیکن اچانک انہوں نے بولنا بند کیا اور ہچکیاں لیں۔ زاہد مختار نے بتایا کہ ہم نے فوراً ہی انٹرویو کٹ کردیا اور ٹی وی پر ایک ڈاکیومنٹری لگا دی۔وہ انہیں فوراً ہسپتال لے گئے۔زاہد مختا ر نے انڈین ٹیلی گراف کو بتایا کہ اُن کا ٹیلی ویژن کے ساتھ گہرا تعلق تھا اور اُن کے آخری الفاظ اپنے ڈرامے لکھنے کی ابتدا کے بارے تھے۔سرینگر میں پروفیسر ریٹا کی میزبان حافظہ مظفر نے بتایا کہ مس جتندرا جب انٹرویو کے لیے سٹوڈیو جا رہی تھیں تو انہوں نے دوران ڈرائیونگ سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کی طرح کام کرتے ہوئے مرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ریاست کے وومن کمیشن کی سابقہ سیکرٹری حافظہ مظفر کو پروفیسر ریٹا نے بتایا کہ ڈاکٹر کلام کام کے دوران فوت ہوئے تھے۔حافظہ مظفر نے کہا کہ پروفیسر ریٹا کی وفات بھی ایسے ہی ہوئی، انہوں نے بھی اپنی آخری سانس سٹوڈیو میں لی۔ پروفیسر ریٹا کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال، جموں لے جایا گیا تو ڈاکٹروں نے اُن کی وفات کی تصدیق کر دی۔ڈاکٹر سلیم نے بتایا کہ اُن کی وفات دل کی دھڑکن رک جانے کی وجہ سے ہوئی۔ پروفیسر ریٹا کی میت بعد میں اُن کے خاندان کے حوالے کر دی گئی۔ شو کےپروڈیوسر تنویر میر نے بتایا کہ یہ اُن کے لیے صدمے کاباعث ہے۔ یہ دوردرشن کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی مہمان لائیو پروگرام میں وفات پا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے پروگرام کو بغیر روکے مکمل تو کر لیا لیکن وہ اس حادثے پر غمزدہ ہیں اور مرحومہ کے لیے دعاگو ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Announcement Was done...
Previous Post یہ ہوئی ناں بات : نئے پاکستان میں اب کوئی سالہا سال عدالتوں کے دھکے نہیں کھائے گا بلکہ ۔۔۔۔۔ کیسوں کا فیصلہ اب کتنے دن میں ہوا کرے گا ؟ اعلان کردیا گیا
Next Post یلی کی جدت طرازی اور عالمی وزڈم چین دوبارہ اپگریڈ کرکے چین کی ڈیری انڈسٹری میں مرکزی طاقت تخلیق کریگا
yeli's, modernization, and, world, wisdom, China, will, upgrade, it, in, dairy, industry, its, centeral, power

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.