yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ کا سب سے زیادہ “فوٹوجینک” اداکارمیں ہی ہوں، شا ہ رخ خان

MH Kazmi January 13, 2017 1 min read
I am most Bollywood "Photos GENCO" actor, Shah Rukh Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان اداکارہ میں خوب ماہر ہیں ہی لیکن وہ موج مستی اور تصویریں بنوانے میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتے اوراب انہوں نے خود کوبی ٹاؤن کا سب سے زیادہ “فوٹوجینک فیس” قراردے دیا ہے۔

I am most Bollywood "Photos GENCO" actor, Shah Rukh Khan
I am most Bollywood “Photos GENCO” actor, Shah Rukh Khan

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان انڈسٹری میں فوٹوگرافرزکے پسندیدہ اداکارہیں جومختلف اندازمیں انہیں تصویریں لینے میں خوب مدد کرتے ہیں جب کہ وہ اپنی تصویروں میں طرح طرح کے تاثرات ڈال کرمزید بہترین کردیتے ہیں۔ایک تقریب کے دوران اداکارسے جب بالی ووڈ کے سب سے زیادہ “فوٹوجینک” اداکارکے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں سب سے زیادہ “فوٹوجینک” وہ خود ہی ہیں۔ فوٹوجینک وہ ہوتا ہے جوویسے توبہت سادہ لگتا ہے لیکن اپنی تصویروں میں وہ خوب سے خوب تر نظر آتا ہے اور وہ میں ہوں۔ اداکارنے بھارت کے ایک معروف فوٹوگرافر “ڈبو رتنانی” کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ میری تصویروں کو مزید بہتر بناتے ہیں لیکن ویسے تمام ہی لوگ تصویروں میں اوراصل زندگی میں بھی خوبصورت ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ اداکار اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں جو کہ رواں ماں 25 جنوری کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karan Johar described the reason of break up twenty-five years friendship with Kajol
Previous Post کرن جوہرنے کاجول سے 25 سالہ دوستی ختم ہونے کی وجہ بتادی
Next Post ’پراٹھے والا‘ حنان کل قذافی اسٹیڈیم میں اُڑان بھرے گا
The "paratha-maker" Hanan packed off in the Gaddafi stadium tommorrow

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.