yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوتے ہوتے اچانک کیسے رہ گئی؟

Web Editor March 6, 2019 1 min read
How was the war between Pakistan and India suddenly happened?
Share this:

نیویارک: واشنگٹن پوسٹ کے ایک مضمون نگار نے کہا ہے کہ حالیہ پا ک بھارت کشیدگی معاملات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے پاک بھارت کشیدگی کے باعث جہاں دونوں روایتی حریف ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ کاخدشہ ظاہر کیا جارہاہے تھا، وہ دونوں ملکوں کی ایٹمی صلاحیت جنگ نہ ہونے کا باعث بنی، ایٹمی ہتھیار دونوں ملکوں کوجنگ کے دہانے سے واپس لے آئے ۔ بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے باوجود پاکستان نے امن کی خواہش ظاہر کی ہے حالانکہ ایٹمی پاور رکھنے والا ملک اپنے دشمن عناصر کو مات دینے سے کبھی گریز نہیں کرتا،وزیراعظم عمران خان کا بار بار بھارتی وزیراعظم مودی سے رابطہ کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ دنیا کو پتا چلنا چاہئے کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا،پاکستان نے امن کا خواہاں ہوتے ہوئے گرفتار بھارتی پائلٹ واپس بھیج دیا تمام ممالک یہ جانتے ہیں کہ یہ اقدام جنگ سے بچنے کے لئے تھے۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونیوالے ایک مضمون کے مطابق دنیا اس وقت پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدہ صورتحال کو تشویش سے دیکھ رہی ہے ، 1971کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت نے پاکستان کی حدود کے اندر بمباری کی ہے ، بھارت کی جانب سے یہ حملہ مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے پلوامہ حملے کے ردعمل میں کیا گیا جس میں کم از کم40 بھارتی فوجی مارے گئے تھے ۔ مضمون نگار کے مطابق 1971کے برعکس اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستان اوربھارت دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں،پاکستان کی جانب سے گرفتار کئے گئے بھارتی پائلٹ کی رہائی سے قبل کچھ تجزیہ کاروں کی جانب سے پریشانی کا اظہار کیا جارہاہے تھا کہ پاک بھارت کے درمیان جاری کشیدگی ایٹمی جنگ کا باعث سکتی ہے تاہم یہ کریڈٹ بھی ایٹمی ہتھیاروں کو ہی جاتاہے کہ وہ دونوں ممالک کو جنگ کے دہانے سے واپس لے آئے اور دونوں ملکوں میں جنگ نہ ہونےکا باعث بنے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post کتا کیسے پیسے گننے میں میری مدد کرتا ہے؟
Next Post سب کچھ ایک حد میں ہو!
Everything has a limit!

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.