yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان بھارت سے بدلہ لینے کیلئے کس خطرناک حد تک جا سکتا ہے ؟

Web Editor February 27, 2019 1 min read
How far can Pakistan go to revenge against India?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ کا خطرہ بھی بڑھ چکا ہے ، سینئر صحافی و معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ، حامد میر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ،نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نیو کلیئر ہتھیاروں کو ڈیل کرتی ہے ،میں یہ نہیں کہہ رہا کہ پاکستان نے بھارت کو ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے لیکن دونوں ممالک ایٹمی قوتیں ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں وقت پڑنے پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نیو کلیئر ہتھیار استعمال کرنے کی اجاز ت دے سکتی ہے ،اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ اجلاس میں ہو گا ۔حامد میر نے کہا کہ بھارت میں بھی دہشت گردوں کے اس طرح کے کیمپ موجود ہیں جہاں سے تربیت حاصل کر کے دہشت گرد پاکستان میں حملے کرتے ہیں ،ان کے خلاف بھی کارروائی کی جا سکتی ہے ، یاد رہے کہ اس سے قبل پاک فوج نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اب وہ پاکستان کے جواب کا انتظار کرے جو انہیں حیران کردے گا، ہمارا ردِعمل بہت مختلف ہوگا، اس کے لیے جگہ اور وقت کا تعین ہم خود کریں گے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت پاکستان دشمنی میں بھی بے وقوفی دکھا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بتاؤں گا کہ آج کیا ہوا،اور اس پر بھارتی میڈیا کس طرح سے بات کررہا ہے، انہوں نے بریفنگ کے دوران بھارت کے مختلف میڈیا چینلز کی جانب سے شائع کی جانے والی شہ سرخیوں کو بھی اسکرین پر دکھایا، انہوں نے کہا کہ ایک محاورہ ہے کہ بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہوتا ہے، لیکن یہاں بھارت دشمنی میں بھی بے وقوفی کا ثبوت دیتا ہے، میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت نے دعویٰ کیا کہ اس کے طیارے 21 منٹ تک ایل او سی کی دوسری جانب پاکستان کی فضائی حدود میں دراندازی کرتے رہے جو جھوٹے دعوے ہیں، اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ ’اللہ کی ذات بڑی ہے ، آئیں پاکستان کی حدود میں 21 منٹ تک رہ کر دکھائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ گزشتہ چنددنوں سے پاک بھارت کشیدگی جاری ہے، حالیہ کشیدگی کا آغاز پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد ہوا، انہوں نے کہا کہ ’پلوامہ کے بعد وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عوام سے بات چیت کی اور انہیں اعتماد میں لیا، جس کے بعد میں نے (میڈیا سے) تفصیلی بات چیت کی، میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ’وزیراعظم نے کہا تھا کہ آپ (بھارت) نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو ہم جواب کا سوچیں گے نہیں بلکہ جواب دیں گے، میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ جس دن سے کشیدگی کا آغاز ہوا جنگ کی تیاری کے طریقہ کار کے مطابق بری، فضائی اور بحری افواج نے اقدامات کیے ہوئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Trump offers fast food to White House guests amid shutdown
Previous Post ٹرمپ نے سپاہی کے دوران وائٹ ہاؤس کے مہمانوں کو روزہ کھانے کی پیشکش کی ہے
Next Post تحریک انصاف یا مسلم لیگ ن ؟ ملک کے اہم ترین حلقے میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں فتح کسے نصیب ہوئی
TTP or PML-N Who won victory in the country's most important constituency

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.