yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی چاہیے تو تم لوگوں کو یہ کام کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ پیغام کسے جاری کر دیا ؟ جانیے

Web Editor December 14, 2018 1 min read
How did Prime Minister Imran Khan issue this message? Get it
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سب سے پہلے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے،، تب ہی تبدیلی اسکتی ہے ، اپنے ذہن کو بدلے بغیر تبدیلی نہیں آئے گی ،، ہر وقت ہاتھ پھیلانے سے کوئی ملک کبھی خود مختار نہیں بن سکتا،، پاکستان کو مشکل وقت سے نکال رہے ہیں،،
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پاکستان اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ میرا وژن ہے کہ پاکستان ایک خود مختار ملک بنے، ہمیں دوسروں پر انحصار کرنے کی بجائے خود انحصاری اختیار کرنا ہوگی، کوئی ملک ہر وقت ہاتھ پھیلائے تو کبھی خود مختار نہیں بن سکتا،،ان کا کہنا تھا کہ چین نے گزشتہ 30 سال میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا، ہماری حکومت بھی ملک سے غربت ختم کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی، غربت کے خاتمے کیلئے مربوط پروگرام لا رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ جائز طریقے پیسہ بنانا گناہ نہیں لیکن ٹیکس چوری کرنا اور غیر قانونی طریقے سے پیسہ بنانا گناہ ہے، ہم نے اپنے ملک میں سرمایہ کاروں کو پرامن ماحول دینا ہے، تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس کے علاوہ اپنی برآمدات بڑھانے کیلئے بھی جامع اقدامات کریں گے،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan's famous political drama left a new show
Previous Post تحریک انصاف کی حکومت ایک ہفتے کے اندر رخصت ۔۔۔پاکستان کے مشہور سیاسی نجومی نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا
Next Post ڈیڑھ ماہ قبل بھی پاکستانیوں کے60لاکھ ڈالر چرا کر بیرون ملک بھجوائے جانے کا انکشاف، لیکن طریقہ کیا اپنایا گیا؟ تشویشناک خبر
A half months ago, Pakistaniis revealed that $ 60 million was stolen and sold abroad, but what was adopted? Concerned News

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.