yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چہرے کی ترو تازگی کیلئے گھریلو نسخے

Web Editor October 26, 2018 1 min read
Household prescription for fresh face face
Share this:

کراچی(نیوز ڈیسک) چہرے کی تازگی بحال کرنے کے لیے کسی بیوٹی کلینک جانے یا مہنگی بیوٹی کریم لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ خوبصورت جلد کا سارا سامان آپ کے کچن میں موجود ہے۔سارا دن گھر میں کام کرنے کے بعد خواتین کی جلد اکثر ماند پڑجاتی ہے جس کی تازگی بحال کرنے کے لیے عام طور پر مہنگی بیوٹی کریمز یا فیس واش استعمال کیے جاتے ہیں۔ بعض خواتین فیشل کرانے کے لیے بیوٹی پارلر یا بیوٹی کلینک کا رُخ کرتی ہیں جہاں گھنٹوں انتظار کے علاوہ سیکڑوں اور ہزاروں روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں حالانکہ جلد کو تر و تازہ بنانے والا سارا سامان باورچی خانے ہی میں رکھا ہوتا ہے۔ صرف اسے سمجھداری سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ایک کھیرے کا گودا (یا جوس) لے کر اس میں 2 چائے کے چمچے سوکھا دودھ اور ایک انڈے کی سفیدی ملا لیں، اس آمیزے کو بلینڈر میں چلائیں یہاں تک کہ ایک ہموار پیسٹ بن جائے اس طرح ااپ کا ہربل فیس ماسک تیار ہوگیا اب اسے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھ سے لگائیں اور 20 منٹ بعد سادہ پانی سے دھو لیں۔ پورے دن میں چہرے پر جمع ہوجانے والا میل کچیل اور گرد صاف ہوجائیں گے۔اسی طرح کا ایک اور ہربل ماسک بنانے کے لیے 2 کھانے کے چمچے چکنی مٹی، 2 سے 3 کھانے کے چمچے دہی، ایک کھانے کا چمچہ انگور کا رس اور عرقِ گلاب کے 2 سے 3 قطرے یکجا کرکے انہیں اچھی طرح سے آپس میں ملالیں۔ اب اس آمیزے کو چہرے اور گردن پر لگائیں اور 10 سے 20 منٹ تک خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔ خشک ہوجانے کے بعد اسے نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اگر جلد خشک محسوس ہو تو چہرے پر تھوڑی سی مقدار میں فیس آئل لگایا جاسکتا ہے۔جلد کی تازگی بحال کرنے کے لیے گھر میں نکالا ہوا تربوز کا رس (تقریباً 2 کھانے کے چمچے) اور روغنِ یاسمین (جیسمین آئل) کے ایک سے 2 قطرے ملاکر چہرے پر صرف 20 منٹ کے لیے لگالیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Aunt women
Previous Post گنجی عورت
Next Post دماغ کے لیے بہترین غذائیں
The best diet for the brain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.