yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کے تاریخی استقبال کیلئے راجہ با زار کے تاریخی فوارہ چوک میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

Web Editor March 9, 2018March 10, 2018 1 min read
HISTORICAL, FAWARA CHOWK, RAJA BAZAR, BEING, DECORATED, FOR, MARYAM NAWAZ, JALSA
Share this:

HISTORICAL, FAWARA CHOWK, RAJA BAZAR, BEING, DECORATED, FOR, MARYAM NAWAZ, JALSAراولپنڈی ( خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) گیارہ 11مارچ کو راولپنڈی میں مریم نواز کے شوشل میڈیا کنونشن کے حوالے سے تاریخی کاروباری مرکز راجہ با زار فوارہ چوک میں شاندار استقبال کے لیے تیاریاں شروع ھو چکی ھیں اردگرد بلڈنگ اور روز سنیما ،پارکنگ پلازہ پر دیو قامت خیر مقدمی بل بورڈز ،پینافلکس آویزاں ہونا شروع هو گے ہیں یہ حلقہ نواز شریف کو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر کے ناا ھل کروانے والے ممبرقومی اسمبلی شیخ رشید کا حلقہ انتخاب بھی ھے نون لیگی راہنماؤں کا کہنا ھے کہ مریم نواز کا استقبال پورا پاکستان دیکھے گا ،ْ2013میں ملک کو بجلی کی لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا تھا ،ْموجودہ حکومت نے اندھیرے ختم کئے ،ْ حق وباطل کی جنگ میں عوام محمدنوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں ،ْآئندہ عام انتخابات میں ایک بار پھر مسلم لیگ (ن)کو عوام کامیابی دلوائینگے ۔وزیر مملکت مریم اورنگزیب نےکہا ھے کہ 11مارچ کو مریم نواز کا تاریخی استقبال پورا پاکستان دیکھے گاانہوں نے کہاکہ محمد نواز شریف نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے۔عمران خان نے ہمیشہ دھرنوں اور پگڑی اچھالنے کی سیاست کی ہے۔ مریم اور نگزیب نے کہ اکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے راولپنڈی میں 3بڑے ہسپتال بنا کر دیئے ۔موجودہ حکومت نے ملک بھر میں عالمی معیارکے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں۔ محمد نواز شریف نے ملک کو موٹروے اور سی پیک جیسے منصوبے دیئے۔ 2013میں ملک کو بجلی کی لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا تھا۔انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک سے لوڈشیڈنگ کے اندھیرے ختم کئے،محمد نواز شریف نے ملک کو امن کا گہوارہ بنایا، عوام کو سستی ترین میٹرو بس دی۔وزیر مملکت مریم اور نگزیب نے کہا کہ محمدنوازشریف کے خلاف کرپشن کی ایک پائی بھی ثابت نہیں ہوسکی ،ْحق وباطل کی جنگ میں عوام محمدنوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیںاور آئندہ انتخابات میں عوام ایک بار پھرمسلم لیگ ن کو کامیابی دلوائیں گے۔

HISTORICAL, FAWARA CHOWK, RAJA BAZAR, BEING, DECORATED, FOR, MARYAM NAWAZ, JALSAHISTORICAL, FAWARA CHOWK, RAJA BAZAR, BEING, DECORATED, FOR, MARYAM NAWAZ, JALSA

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
National Assembly Session has been adjourned to meet again on Wednesday 10 A.M
Previous Post خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام
Next Post آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ
Government would undertake some major steps for the improvement of economy in the next five months, Miftah Ismail

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.